SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

health and sports

  •  ایران نے پہلے ہی روز 8 تمغے جیت لیے ’’جان فدائے طاقتور ایران‘‘؛ ایرانی کھلاڑیوں کی شرکت ہیروشیما، غزہ اور میناب کے بچوں کے نام

    ایران نے پہلے ہی روز 8 تمغے جیت لیے ’’جان فدائے طاقتور ایران‘‘؛ ایرانی کھلاڑیوں کی شرکت ہیروشیما، غزہ اور میناب کے بچوں کے نام

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۹

    جاپان کے شہر ناگویا میں جاری پانچویں ایشیائی پیرا گیمز 2026ء کے پہلے روز ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 8 تمغے حاصل کیے۔

  • ایشین گیمز 2026: ایران کے محمود نعمتی نے کراٹے میں سونے کا تمغہ جیت لیا

    ایشین گیمز 2026: ایران کے محمود نعمتی نے کراٹے میں سونے کا تمغہ جیت لیا

    Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲

    ایران نےایشین گیمز2026 میں کراٹے کا (Karate Ka)میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔

  • ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمٰن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمٰن الرحیم‘ کیوں کہا؟

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۵

    افغانستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں ایک سوال کا جواب دینے سے پہلے ہندوستانی کرکٹر ایشان کشن نے ’بسم اللہ الرحمٰن الرحیم‘ کہا لیکن کیوں کہا؟ اس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

    ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

    Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱

    بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ 23 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پہنچی بنگلہ دیشی ٹیم نے ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں چوتھے ہی دن 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔

  • ہندوستان نے پہلے ٹی-20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دی

    ہندوستان نے پہلے ٹی-20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۶

    ہندوستان نے پہلے ٹی-20 میں ابھیشیک شرما کی 84 رنز کی اننگز اور گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔

  • آئی سی سی مینز ٹی 20  ورلڈ کپ 2026, ایک اور تنازعہ!

    آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026, ایک اور تنازعہ!

    Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۸

    آئی سی سی منز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 جیسے جیسے نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے ہر دن ایک نیا تنازعہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ بنگلہ دیش ہندوستان میں کھیلنے پر راضی نہیں ہے۔ وہیں آئی سی سی بھی شیڈول میں تبدیلی کے لیے تیار نہیں ہے۔ ساتھ ہی آئرلینڈ ٹورنامنٹ پرشک ظاہر کرتے ہوئے گروپ سویپ سے اتفاق نہیں کر رہا ہے۔

  • ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں میں آسٹریلیا کو دی شکست

    ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں میں آسٹریلیا کو دی شکست

    Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶

    ایران کی قومی قومی ہینڈبال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے پہلے مرحلے میں آسٹریلیا کی ٹیم کو بھاری شکست دی ہے۔

  • بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور ائی سی سی کے درمیان کئی معاملات پر تفاہم

    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور ائی سی سی کے درمیان کئی معاملات پر تفاہم

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۶

    بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ رابطے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

  • ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد سمیع تک پہنچی ایس آئی آر کی آنچ، نوٹس ہوا جاری

    ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد سمیع تک پہنچی ایس آئی آر کی آنچ، نوٹس ہوا جاری

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹

    ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد سمیع اور ان کے بھائی کو ’ایس آئی آر‘ معاملہ میں الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔

  • ایرانی پہلوان ہادی ساروی دنیا کے بہترین کھلاڑی ا یوارڈ کے لئے نامزد

    ایرانی پہلوان ہادی ساروی دنیا کے بہترین کھلاڑی ا یوارڈ کے لئے نامزد

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸

    ایرانی پہلوانی چیمپیئن ہادی ساروی، بین الاقوامی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (AIPS) کی طرف سے 2025 کے بہترین مرد کھلاڑی کے اعزاز کے لئے نامزدگی کی فہرست میں شامل ہونے کے بعد، ایک تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے قریب ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۸ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS