-
مغربی کنارے اور غزہ میں صیہونیوں کی فائرنگ سے کئی فلسطینی زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کی جانب سے دیوار کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کئے جن پر صیہونی فوج نے فائرنگ کر دی۔
-
حزب اللہ صیہونی ریاست سے ہونے والی جنگ میں فتح یاب ہوگی: شیخ نعیم قاسم
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ غاصب ریاست کے ساتھ ہونے والی ممکنہ کسی بھی جنگ میں فتح یاب ہوگی اور وہ ناجائز ریاست کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گی۔
-
ترک صدر اور غاصب صیہونی وزیر اعظم کی نیویارک میں ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوغان اور غاصب صیہونی ریاست کے وزیر اعظم یائیر لاپید نے ملاقات کی ہے۔
-
صیہونی جیل سے فلسطینی قیدیوں کے کامیاب فرار پر فلسطین میں جشن و مبارکبادی کا سلسلہ جاری، ہنیہ نے دی نخالہ کو مبارکباد
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳چھے فلسطینی قیدیوں کے اسرائیل کی جیل سے حیرت انگیز فرار پر فلسطینیوں میں جشن اور مبارکبادی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آل سعود اور آل یہود کے روابط
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں