-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/20
-
بحرانوں کو حل کرنے میں عالمی برادری کی ناکامی/ جبری پناہ گزینوں کی تعداد 120 ملین تک پہنچ گئی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۵اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے اپنی تازہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں جبری پناہ گزینوں کی تعداد 120 ملین تک پہنچ گئی ہے۔
-
خان یونس میں متعدد صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸خان یونس کے مغرب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک کارروائی میں کم سے کم 6 غاصب صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 2 فوجی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹غزہ کی زمینی جنگ میں صیہونی فوج نے اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے جن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف پانچ روزہ احتجاجی ریلی
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں نیتن یاہو حکومت کی عدم توجہی کے خلاف پانچ روزہ ریلی کی خبر دی ہے۔
-
فلسطین و غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/20
-
مغربی کنارے اور غزہ میں صیہونیوں کی فائرنگ سے کئی فلسطینی زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کی جانب سے دیوار کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کئے جن پر صیہونی فوج نے فائرنگ کر دی۔
-
صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴صیہونی فوجیوں نے مزاحمتی فورس کے جوانوں کو سزا دینے کے بہانے ایک فلسطینی کے گھر کو مسمار کر دیا ہے جس کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونی فوجیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
شمالی الخلیل فلسطین میں اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ میں اس ڈرون طیارے کے گرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔