تلاش
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۷
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ ،سپاہ پاسداران کے کمانڈر اور وزیردفاع نے ہر طرح کے خطروں کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلح افواج کی آمادگی پر تاکید کی ہے
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۷
فوٹو گیلری
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۷
ایران کے چیف آف آسٹاف جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دشمن کی ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۷
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سمندری حدود میں علاقے سے باہر کے فوجیوں کی ہرنقل و حرکت کا جواب دے گا
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۷
ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پیر کے روز ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد مقدس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈروں کے اجلاس سے اپنے خطاب میں تاکید کے ساتھ کہا کہ ایران کی میزائل توانائی و طاقت دفاعی نوعیت کی ہے جس کے بارے میں ہرگز کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ایران نے دشمن سے لاحق خطرات کے مقابلے میں اپنی دفاعی توانائی و طاقت اور آمادگی کا نہ صرف تحفظ کیا بلکہ اس میں اضافہ بھی کیا ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۷
ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی و طاقت دفاعی نوعیت کی ہے جس کے بارے میں ہرگز کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۱۷
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج اور انٹیلیجنس ادارے دہشت گردوں اور علاقے و علاقے سے باہر ان کے حامیوں کو ایسا سبق سکھائیں گے جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افوج کے سربراہ جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے دباؤ اور نفسیاتی جنگ سے ہرگز مرعوب نہیں ہوگا۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۷
مسلح افواج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل حسن باقری نے کہا ہے کہ ایران کے پاس جدید ترین اور ایکوریٹ میزائل ٹکنالوجی موجود ہے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۶
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل محمد باقری نے کہاہے کہ ملکی میزائل طاقت نے دشمن سے ایران پر جارحیت کی سوچ بھی چھین لی ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ نے تہران میں ایران کے چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل محمد باقری سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم کے ذریعے میجرجنرل محمد حسن باقری کو ایران کی مسلح افواج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا ہے۔