SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج بحرین
  • بحرین میں آمریت مخالف مظاہروں میں شدت

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ

  • بحرین: آیت اللہ عیسی قاسم کے حق میں مظاہرے

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷

    سیکڑوں بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین میں دہشتگردی کی تمام تر ذمہ داری آل خلیفہ پرعائد ہوتی ہے

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷

    بحرین کے علماء نے ایک بیان میں نبیل عبدالله السمیع کے اہلخانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگردی کی ذمہ داری آل خلیفہ حکومت پرعائد ہوتی ہے۔

  • بحرین میں سیاسی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ

  • بحرین کے بزرگ عالم دین کے گھر کا محاصرہ جاری رہنے کی مذمت

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷

    بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ جاری رکھنے کے حکومتی اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر یورپی پارلیمنٹ کا اظہار تشویش

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷

    بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا غیر انسانی رویہ جاری رہنے پر، یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-

  • بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷

    بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ

  • بحرین: آل خلیفہ حکومت نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کا راستہ روکا

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے آل خلیفہ حکومت کے فیصلے پر تنقید کی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں بحرینی عوام نے ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں۔

  • بحرین میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷

    آل خلیفہ کے فوجیوں نےگذشتہ ایک برس سے الدراز کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔

  • بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہروں کی اپیل

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷

    علمائے بحرین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ معروف عالم دین اور محبوب مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے تیز کر دیں۔

  • بحرین کی جیلوں میں علما پر تشدد

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷

    بحرین کی شیعہ علما کونسل کے سربراہ کو جیل میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

  • بحرین میں حکومت کے خلاف مظاہرے

    Jun ۰۵, ۲۰۱۷

    بحرینی عوام نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے فوجی محاصرے کے خلاف احتجاج جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں

  • بحرین: الدراز کےعلاقے میں نماز جمعہ پر پابندی

    Jun ۰۲, ۲۰۱۷

    بحرین کے سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے محصور علاقے الدراز میں ماہ رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ ادا کئے جانے سے روک دیا۔

  • بحرین کی الوعد پارٹی کی تحلیل کی مذمت

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷

    بحرین میں ظالم شاہی حکومت کی جانب سے الوعد پارٹی کو تحلیل کئے جانے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف جاری احتجاجات

    May ۳۱, ۲۰۱۷

    بحرین میں اس ملک کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایران کا انتباہ

    May ۳۱, ۲۰۱۷

    ایران کی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری محمد جواد لاریجانی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کے نام الگ الگ مراسلوں میں بحرینی عوام کے سلسلے میں آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات

    May ۳۰, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں

  • انداز جہاں - بحرین میں آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات

    May ۳۰, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 05/ 2017

  • بحرین کے شیعوں کے خلاف آل خلیفہ کے ظالمانہ رویوں پر شدید ردعمل

    May ۲۹, ۲۰۱۷

    بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل نے جیل سے ایک پیغام میں ، اس ملک کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرین کی نمائشی عدالت کے فیصلے کو ظالمانہ اور بحرین کے عوام کے خلاف منظم حملہ قرار دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS