تلاش
-
Nov ۱۲, ۲۰۲۲
بحرینی عوام کے قائد اور معروف عالم دین آیت الله شیخ عیسی قاسم نے ٹیلی ویژن کے ایک براہ راست پروگرام میں عوام سے کہا ہے کہ وہ انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۲
بحرین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے شاہی حکومت کی جانب سے کرائے جانے والے نمائشی پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اس درمیان آل خلیفہ حکومت نے سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کو پوپ فرانسس سے ملنے سے روک دیا
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۲
بحرین کی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۲
بحرین کی آمریت مخالف جماعت جمیعت الوفاق نے کہا ہے کہ شاہی حکومت عالمی کیتھولک رہنما پاپ فرانسس کے دورہ منامہ کو ملک میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی گھٹن سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۲
بحرین کی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۲
انسانی حقوق کی نو تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسیس کو چاہئے کہ اپنے دورہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرنے کو کہیں
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۲
ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ بحرین کی حکومت نے 4 مخالفین کی سزائے موت کا حکم جاری کردیا۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۲۲
بحرین کی الوفاق پارٹی نے زور دیکر کہا ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت ایک شکست خوردہ اور بحران زدہ حکومت ہے جو کہ عوام کے غم و غصے سے خوفزدہ ہوکر صیہونی حکومت کی گود میں بیٹھ گئی ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۲۲
بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں اور حکومت مخالفین کی آزادی کے لیے سوشل میڈیا کیمپین کا آغاز کر دیا ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۲
بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ ان نام نہاد انتخابات میں شرکت ظلم اور ناانصافی کی تائید کرنے کے مترادف ہے
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۲
صیہونی عناصر منامہ کے 40 فیصد پرانے علاقوں کو ہتھیا کر وہاں ایک صیہونی علاقہ قائم کرنے کے لئے سرگرم عمل ہو گئے ہیں۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۲
بحرین کے الوفا الاسلامی دھڑے نے بحرینی عوام سے اس ملک کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے منعقد کئے جانے والے نمائشی انتخابات کا بائیکاٹ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۲
انسانی حقوق کے ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں پر ظلم و ستم اور انہیں شدید ایذا رسانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۲۲
فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کی بنا پر معزول کر دی گئیں بحرین کی خاتون وزیر کے ساتھ اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔