تلاش
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۲
بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کسی بھی طرح کے فوجی سمجھوتے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۲
بحرین اور خود ساختہ صیہونی حکومت نے تعلقات کی بحالی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سیکیورٹی تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کرلیے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۲
یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت اور عام شہریوں کے قتل عام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمعیت الوفاق نے یمن کے خلاف جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۲
بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ مطالبات کے حصول تک پرامن مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۲۱
بحرین میں عوام کا قیدیوں کی حمایت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کا پہلا سفیر منامہ پہنچ گیا۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۱
یمن پر جارحیت کے خلاف بحرین میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف بحرین کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۱
بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۱
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج بدستور جاری ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۱
بحرین میں حکومت مخالف رہنما حسن مشیمع نے جیل سے رہائي کے لئے حکومتی شرطوں کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے اس رہائی کو ذلت سے تعبیر کیا ہے ۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۱
اقوام متحدہ میں اسرائيل کے نمائندہ دفتر نے کچھ عرب ملکوں کے ساتھ ہونے والے " ابراہیم معاہدہ " کی سالگرہ پر جشن کا انعقاد کیا جس میں مختلف ملکوں کے سفراء کو دعوت دی گئي ۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۱
بحرین میں آل خلیفہ کی سختی کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری ہیں۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۱
مقبوضہ فلسطین میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی بحرین میں اپنے سفیر کو تعینات کر دیا ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۱
بحرینی عوام نے گزشتہ شب سڑکو پر نکل پر پر امن طریقے سے مظاہرہ کیا اور قبلۂ اول کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے تعلقات کی شدید مذمت کی۔ مظاہرے کے دوران ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ اور ’’صیہونیوں خیبر کو یاد کرو، لشکر محمد (ص) آنے والا ہے‘‘ کے نعرے فضاؤں میں گونجتے رہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۱
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے انتہا پسند کارندوں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام سے دشمنی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں نصب پرچموں اور بینروں کو اکھاڑ کر پھینک دیا۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۱
انسانی حقوق کی مختلف عالمی تنظیموں نے بحرین کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔