تلاش
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۱
بحرین کی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے لئے اپنے پہلے سفیر کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۲۱
بحرین کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک سیاسی قیدی کی مشتبہ موت کے بعد عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ہے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۱
بحرین میں سیاسی جماعتوں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ بدستوری جاری ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۱
بحرین کے عوام نے الفداء اسکوائر کے شہداء کی برسی کے موقع پر آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۱
بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے الفداء شہداء اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۱
فلسطینیوں کے خلاف مظالم میں اضافے کی خبروں کے درمیان موساد کے سربراہ نے بحرین کا دورہ کیا ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۱
تحریک اسلامی کے رہنما اور انقلاب بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے ملک میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۱
بحرین میں سیاسی شخصیات کی رہائی کیلئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۱
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم: سیاسی اور شہری حقوق کے اعادے تک ملت بحرین کی تحریک جاری رہے گی۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۱
بحرین کے مظاہرین نے اپنے ملک کے سیاسی قیدیوں سے یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے ان کی غیر مشروط فوری رہائی کا مطالیہ کیا ہے
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۱
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۱
بحرین پر سعودی عرب لشکر کشی کو ایک عشرہ مکمل ہو گیا ہے، سعودی عرب نے چودہ مارچ دوہزار گیارہ کو آمریت کے خلاف عوامی تحریک کو کچلنے کے لیے بحرین میں اپنی فوجیں اتاری تھیں سوال یہ ہے کہ سعودی عرب کی اس لشکر کشی کے اندرونی اور علاقائی سطح پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۱
بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ فروری دو ہزار اکیس میں بھی بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رہا ہے جس میں ظالمانہ اور جبری گرفتاریاں اور غیر منصفانہ طریقے سے بحرینیوں کے خلاف کیس دائر کئے جانے جیسے اقدامات شامل رہے ہیں۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۱
بحرین کی جمعیت الوفاق نے اس ملک کے جانبدارانہ اور آمرانہ سیاسی نظام پر تنقید کرتے ہوئے انقلاب کے اہداف کے حصول اور وسیع البنیاد نظام کے قیام کی جانب آگے بڑھنے پر زور دیا ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۱
شیخ عیسی قاسم: بحرین کے عوام کامیابی تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔