SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • آمریت مخالف مظاہرین پر بحرینی فوج کے حملے

    Dec ۲۶, ۲۰۱۷

    بحرینی عوام نے ملک پر مسلط خاندانی آمریت کے خلاف مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے ہیں جس کے دوران کئی مقامات پر بحرینی فوج اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ دوسری جانب بحرینی علمائے کرام، انجمن حقوق انسانی اور جمعیت وفاق ملی نے فوجی عدالت کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرینی پالیسی، ہوا پر بھروسہ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷

    بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں اپنے ایران مخالف دعؤوں کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی حالت میں جب ہم فاشیسٹ اسلامی جمہوریہ کے آشکارا اور موجودہ خطرے کے خلاف لڑ رہے ہیں، امریکہ کے ساتھ ذیلی مسائل کی خاطر بحث نہیں کرنا چاہئے۔

  • بحرینی وزیر خارجہ کے گھٹیا ٹوئیٹ پر کڑی نکتہ چینی

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور ایرانی حکومت کے بارے میں بحرینی وزیر خارجہ کے گھٹیا ٹوئیٹ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ایران کی جانب سے بحرینی وزیر خارجہ کے بیانات کی مذمت

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرینی وزیر خارجہ کے قدس اورایران مخالف بے بنیاد اور من گھڑت ٹوئٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ ایران جیسے سر افراز اور تاریخ و تمدن رکھنے والے ملک پر تبصرہ کرنے کے لئے بہت ہی حقیر اور نا چیز ہیں۔

  • بیت المقدس کے خلاف بحرینی موقف کی مذمت

    Dec ۲۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرینی وزیر خارجہ کے بیان پر جہاد اسلامی فلسطین کاسخت ردعمل

    Dec ۲۲, ۲۰۱۷

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے بیت المقدس کے خلاف بحرین کے موقف کی مذمت کی ہے۔

  • بحرینی وفد کے دورہ غزہ کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷

    درجنوں فلسطینی نوجوانوں نے پیر کوغزہ کے شمال میں بیت حانون گذرگاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • بحرینی وفد کے دورہ اسرائیل کی مذمت

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷

    بحرین کے ایک سو تیس سے زائد علما نے اپنے بیان میں آل خلیفہ حکومت کے وفد کے دورہ اسرائیل اور صیہونی دشمن سے ہر طرح کے ساز باز کی مذمت کی ہے۔

  • بحرینی وفدکے دورہ اسرائیل پر جمعیت الوفاق کا ردعمل

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷

    بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کا دورہ کرنے والا بحرینی وفد عوام کی نمائندگی نہیں کرتا۔

  • شیخ عیسی قاسم کی بگڑتی ہوئی صحت کی ذمہ دار بحرینی حکومت ہے

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷

    تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بگڑتی صحت کی ذمہ دار بحرین کی آل خلیفہ حکومت ہے۔

  • بحرینی مظاہرین پر حملہ

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷

    آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کے فوجیوں نے بحرین کے علاقے الدراز میں اس ملک کے شیعوں کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہایش گاہ کے قریب ہونے والے مظاہرے پر حملہ کیا۔

  • بحرینی عوام کے خلاف اعلان جنگ

    Nov ۱۲, ۲۰۱۷

    بحرین کی تنظیم الاحرار کے سکریٹری سعید الشہابی نے کہا ہے کہ بحرین میں ایران کی مداخلت کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

  • شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے مظاہرے

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷

    بحرین کے عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے کل احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • بحرینی حکومت پر دباؤ کا مطالبہ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۷

    انسانی حقوق کی تنظیموں نے برطانوی حکومت سے بحرینی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرینی جیلوں میں پندرہ ہزار بحرینی شہری

    Oct ۲۱, ۲۰۱۷

    بحرین میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے لئے صلح نامی ایک ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ سات برسوں میں آل خلیفہ حکومت نے پندرہ ہزار بحرینی شہریوں کو گرفتار کر کے جیل میں قید کیا ہے۔

  • بحرینی جیل میں عزاداروں پر تشدد

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے الجو سینٹرل جیل کی ایک عمارت کے اندر ان قیدیوں کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جو عزاداری سید الشہدا میں مصروف تھے۔

  • آل خلیفہ کے مقابلے میں استقامت، بحرینی عوام کا عاشورائی پیغام

    Oct ۰۲, ۲۰۱۷

    علمائے بحرین نے ایک بیان میں عاشورا کے جلوسوں اور اسی طرح آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف مظاہرے میں عوام کی بھرپور شرکت کی قدردانی کی ہے-

  • عزاداروں پر بحرینی سیکورٹی فورس کے حملے

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷

    بحرینی شاہی حکومت نے دارالحکومت منامہ کے مغربی علاقے الدراز میں عزاداری کے پرچموں اور بینروں کی بے حرمتی کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔

  • بحرینی جیلوں میں عزادار قیدیوں پر تشدد

    Sep ۲۴, ۲۰۱۷

    آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے "جو" جیل میں عزاداری سیدالشہداء کرنے والے قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا-

  • بحرینی عوام کے خلاف حکومت کے مخاصمانہ اقدامت

    Sep ۱۷, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS