تلاش
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۰
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حزب اللہ لبنان نے علاقے میں امریک و صیہونی سازشوں کے مقابلے میں اتحاد و یکجہتی پر زور دیا ہے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۰
فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کی فوجی شاخ القدس بريگيڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائيل کے تمام اہم مراکز ہمارے میزائیلوں کی رینج میں ہیں۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۲۰
جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے حقوق کے مسئلے پر کوئی سودا نہیں کرے گی۔ اس درمیان غزہ کے عوام مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۲۰
لبنان کے المنار ٹی وی چینل نے خبر دی ہے کہ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سابق سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ کا انتقال ہو گيا ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۰
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایران اور دیگر ممالک پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۰
شام میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ دفتر نے غاصبوں کے قبضے سے فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۰
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے اپنے دو مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔ درایں اثنا صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۰
فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے 2 ارکان صیہونی فوجیوں کےحملے میں شہید ہو گئے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پیر 13 جنوری 2020 کو بوشہر کے 2 ہزار شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی جس کا ویڈیو آج صبح منعقد ہونے والے سیمینار میں دکھایا گیا۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۹
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: کچھ لوگ جہاد اور شہادت کو فراموش کرانے کی مذموم کوشش کررہے ہیں ایسے افراد کا بھر پور مقابلہ کرنا چاہیے اور انقلاب کے مظہر، جہاد و شہادت کے اہم امور کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۹
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سینئر کمانڈر کے قتل کے بعد مختلف فلسطینی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ اس مجرمانہ حرکت کے نتائج کی تمام ذمہ داریاں صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہیں اور اس کا انتقام لیا جائے گا۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۹
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج نے آج علی الصبح مشرقی غزہ کی پٹی پر حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید اور 3 کو زخمی کردیا شہید ہونے والے ایک فلسطینی کا تعلق جہاد اسلامی سے تھا۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۱۹
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونیت مخالف جد وجہد کبھی بھی نہیں رکے گی
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۹
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے جنرل سیکریٹری زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ استقامت اور جدوجہد فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ہے اور فلسطین کے عوام اس استقامت کی بنیاد اور محور محور ہیں
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۹
حماس اور جہاد اسلامی کی سیاسی اور فوجی قیادت نے غزہ میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۱۹
جہاد اسلامی فلسطین نے بیت المقدس شہر کو اسرائیل کے ناجائز قبضے سے آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب غاصب صیہونیوں نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو نذرآتش کر دیا۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۱۹
جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان کے مصعب البریم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف شازشوں کا دور گزر گیا ہے اور غزہ کا محاصرہ ختم ہونے کا وقت قریب آگیا ہے۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۹
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے ایران کو فلسطینی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ترقی و پیشرفت اور بیرونی وابستگی سے نجات کی خاطر کیے جانے والے ہر اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔