تلاش
-
Jun ۲۷, ۲۰۱۶
بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا اجتماع جاری ہے جس کو بحرینی علما کی انجمن کے صدر نے عوام کی استقامت و پائیداری کی علامت سے تعبیر کیا ہے-
-
Jun ۲۶, ۲۰۱۶
بحرین کی عوامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے ملک سے باہر جانے کی مخالفت کر دی ہے۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۱۶
غز ہ اور رام اللہ کے خلاف علاقائی سطح پر سازشوں کی بابت حماس نے شدید انتباہ دیا ہے۔
-
Jun ۲۳, ۲۰۱۶
عراق کے نامور مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمی سیستانی نے بحرین کے عوامی انقلاب کے ایک رہنما شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۶
ممتاز عالم دین اور مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا کہ حکومت بحرین نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرکے اپنے زوال کا آغاز کردیا ہے۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے ظالم شاہی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے اور اس ظالمانہ فرمان کے نتائج کی جانب سے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۱۶
بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۶
عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے دہشت گردوں کے قبضے سے فلوجہ شہر کی آزادی پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۱۶
فلسطین کے وزیراعظم نے اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں میں پانی کی بندش کو غیر انسانی فعل قرار دیا ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۶
عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے کہا ہے کہ عراق کے شیعہ و سنی مسلمانوں کو مکمل بصیرت اور ہوشیاری کے ساتھ دہشت گردوں کے مقابلے میں اپنے وطن کا دفاع کرنا چاہئے
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۶
عراق کے صدر فواد معصوم نے ملک کے عظیم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے عوامی رضاکار فورس کے قیام کے تاریخی حکم کی قدردانی کی ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۶
آل سعود حکومت، ممتاز عالم دین شہید آیت اللہ شیخ باقر نمر کا جنازہ ان کے اہل خانہ کےحوالے کرنے کے لئے ابھی تک تیار نہیں ہوئی ہے-
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۶
عالم اسلام کے امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر آیت اللہ محمد علی تسخیری نے کہا ہے کہ امام خمینی رح عالم اسلام کی ایک ممتاز اور غیر معمولی شخصیت تھے جنھوں نے پوری دنیا کو بدل کر رکھ دیا-
-
May ۳۰, ۲۰۱۶
عراق کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ میں عراقی عوام کے اتحاد کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۶
عراق کے عظیم مذہبی رہنما آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ میں آداب جہاد کا پورا پورا خیال رکھے جانے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
May ۲۴, ۲۰۱۶
مجتہدین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے قومی اتحاد کو دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
May ۲۴, ۲۰۱۶
آیت اللہ جنتی کو مجتہدین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ۔