SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • ایران سے متعلق بینکاری کے سلسلے میں مشکلات کو دور کیا جائے: ولی اللہ سیف کا مطالبہ

    May ۱۹, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف نے ایران سے متعلق بینکاری کے سلسلے میں مشکلات کو دور کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے: آیت اللہ محسن اراکی

    May ۱۵, ۲۰۱۶

    تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔

  • انصار اللہ نے امریکہ سے مذاکرات کو مسترد کر دیا

    May ۱۴, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے مذاکرات کی امریکی درخواست مسترد کر دی ہے۔

  • امریکہ دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت نہ کرے: تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ موحدی کرمانی

    May ۱۳, ۲۰۱۶

    تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے امریکا کی تسلط پسندی کے مقابلے میں ایرانی قوم کی مزاحمت اور استقامت جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔

  • برطانیہ میں بسوں پر ’سبحان اللہ‘ کے بینرز لگائے جانے کا اعلان

    May ۱۱, ۲۰۱۶

    بین ا لاقوامی تنظیم اسلامک ریلیف نے برطانیہ کے مسلم اکثریت والے شہروں میں بسوں پر ’سبحان اللہ‘ کے بینرز لگانے کا اعلان کیا ہے۔

  • یمن میں امریکی فوجیوں کے داخلے پر انصار اللہ کا ردعمل

    May ۰۸, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے یمن میں امریکی فوجیوں کے داخلے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • عراق کی موجودہ صورت حال پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا انتباہ

    May ۰۵, ۲۰۱۶

    عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے ایک بیان میں ملک کی موجودہ صورت حال کے بارے میں عراق کے تمام سیاستدانوں کو سخت خبر دار کیا ہے۔

  • بحران یمن، اقوام متحدہ پر تحریک انصار اللہ کی تنقید

    May ۰۱, ۲۰۱۶

    تحریک انصار اللہ یمن نے کہا ہے کہ انصار اللہ تحریک، یمن سے جارح فوجیوں کے انخلا اور اسلحہ حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔

  • جے کے ایل ایف کے بانی امان اللہ خان کا انتقال ہو گیا

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶

    جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی امان اللہ خان انتقال کر گئے۔

  • سیدہ زینب سلام اللہ علیھاکےحرم کے قریب کار بم دھماکہ

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶

    شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی مضافات میں واقع سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کے قریب خوفناک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں

  • سعودی عرب کو انصار اللہ کا انتباہ

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر آل سعود کو خبردار کیا ہے۔

  • امریکہ میں ایران کے اثاثے ضبط کرنا غیرقانونی ہے: ولی اللہ سیف

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے اثاثوں کو ضبط کرنا غیرقانونی اور غیرمنصفانہ ہے۔

  • یمن کے ایک سیاسی رہنما کے قتل پر انصار اللہ کا ردعمل

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶

    تحریک انصار اللہ یمن کی سیاسی کونسل نے ذمار شہر میں اصلاح پارٹی کے رکن حسن الیعری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

  • مطالبات پورے ہونے پر مذاکرات میں شرکت کے لئے انصار اللہ کی آمادگی

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶

    یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کو بندکرانے اور جنگ بندی کو یقینی بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے ضمانت ملنے کے بعد یمن کے وفد نےکویت مذاکرات میں شرکت کے لئے اپنی رضامندی ظاہر کر دی۔

  • آل سعود یمن میں جنگ بندی میں سنجیدہ نہیں: انصار اللہ کا الزام

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶

    تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حملے جاری رہنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ آل سعود یمن میں جنگ بندی پر عمل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی ہے۔

  • استنبول میں ہونے والا او آئی سی اجلاس تسلط پسند طاقتوں کے زیادہ سے زیادہ اثر و رسوخ کا باعث بنا:آیت اللہ آملی لاریجانی

    Apr ۱۸, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ استنبول میں ہونے والا او آئی سی اجلاس تسلط پسند طاقتوں کے زیادہ سے زیادہ اثر و رسوخ کا باعث بنا ہے

  • نائیجیریا کے معروف انقلابی عالم دین آیت اللہ زکزکی کی حالت ٹھیک نہیں ہے

    Apr ۱۴, ۲۰۱۶

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جیل میں آیت اللہ زکزکی کی حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے-

  • سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، تحریک انصار اللہ کی طرف سے مذمت

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے اپنے ملک پر سعودی عرب کی جارحیت اور حملے جاری رکھنے کی مذمت کی ہے-

  • ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۶

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے خطے کی مشکلات کے حل کے لئے علاقے کے سبھی ملکوں کے تعاون پر زوردیا ہے

  • سعودی عرب امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶

    ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے سعودی عرب کو امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا اور علاقے میں بدامنی اور کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS