تلاش
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۵
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سینیئرکمانڈر سمیر القنطار استقامت کی راہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں شہید ہوئے ہیں۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاہے کہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ کی روز افزوں عزت اسلامی ملکوں کی سربلندی کا باعث ہے -
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۵
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ حزب اللہ پر جو الزامات عائد کر رہا ہے، وہ علاقے کی قوموں کے درمیان حزب اللہ کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے کی پالیسی ہے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۵
شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع جرمانا علاقے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر سمیر قنطار شہید ہوگئے ہیں۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۵
حزب اللہ لبنان نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ ابراہیم الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۵
حزب اللہ کے جوانوں نے لبنان میں داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۵
حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ استقامت کے محور کے دفاع کے لئے شام میں موجود ہے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ اور عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولائتی نے بیروت میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۱۵
روس نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہیں
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۵
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے پیرس میں داعش کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی ہے-
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۵
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے کہا ہے کہ دشمنوں اور تکفیری دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی میزائلی توانائیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۵
حزب اللہ نے سرحدی علاقے القلمون میں بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۵
حزب اللہ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک تحریک مزاحمت حزب اللہ زندہ ہے ، دشمن کو چین نصیب نہیں ہوسکتا۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۵
حزب اللہ نے کہا ہے کہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف روس کی کاروائی سے، تکفیریوں کے مقابلے کے لئے مزاحمتی محاذ مضبوط ہوا ہے-
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۵
حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے مسجدالاقصی پر اسرائیلی حملے جاری رہنے کی مذمت کی ہے-
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ شام میں حزب اللہ کے مجاہدین استقامت کا دفاع کر رہے ہیں۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۵
حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ نے کہا ہےکہ ایران نےعلاقائی معاملات میں اپنی طاقت کا لوہا منوالیا ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۵
لبنان کی حزب التوحید کے سربراہ نے حزب اللہ کی جانب سے شام میں دروزی فرقے کے مفادات کی حمایت اور دفاع کو بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے-
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۵
حزب اللہ لبنان نے میشل عون کو لبنان کےعہدہ صدارت کا اہل قراردیا ہے-