تلاش
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا برّی فوج شام بھیجنا ایک سیاسی لطیفہ ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی گرفتاری ملت ایران کے لئے ایک عظیم اور نمایاں کامیابی تھی-
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی مخاصمانہ پالیسیاں آل سعود حکومت کے زوال اور نابودی کا باعث بنیں گی -
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے گذشتہ سینتیس برسوں کے دوران پوری دنیا میں ہونے والی جنگوں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے-
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے جانشین نے کہا ہے کہ رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ نئے مشرق وسطی کی پالیسی میں امریکہ کو شکست ہوئی ہے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی پیشرفت کا سلسلہ رکنے والا نہیں ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے سفارت کاری کے راستے کا انتخاب، پابندیوں کی اسٹریٹیجی کی ناکامی کی علامت ہے-
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم دشمنوں کی یکطرفہ پابندیوں کی بنا پر اپنے اہداف کو فراموش نہیں کرتی ہے۔