تلاش
-
May ۰۵, ۲۰۲۰
مغربی ایران میں انقلاب مخالف عناصر کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تین جوان شہید ہو گئے ہیں۔
-
May ۰۲, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکا مغربی ایشیا کے علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے اور جنگ بھڑکانے کی کوشش کررہا ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ہر قسم کی امریکی مہم جوئی اور تخریبی اقدامات کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۰
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کی پبلک ریلیشن کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ کل رات منشیات کے اسمگلروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں سپاہ کا ایک جوان شہید ہو گیا۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ہر قسم کی مہم پسندی کے نتائج کی طرف سے امریکا کو خبردار کیا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۰
دو روز قبل خلیج فارس میں امریکی جنگی بیڑوں کو ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں نے اپنے حصار میں لے کر ان میں سوار دہشتگردوں کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ یہ علاقہ ایران کی نگرانی میں ہے اور وہ یہاں سے گزرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ دن بیت گئے جب امریکی اپنی من مانیاں کرتے ہوئے دنیا والوں پر اپنا رعب جماتے تھے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے مختلف علاقوں میں چھے فیلڈ اسپتال قائم کر دئے ہیں۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف کئی دہائیوں سے جاری دشمنی کے باوجود ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۰
ایران میں کورونا کے خلاف مہم پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ اس درمیان کورونا کے ٹیسٹ کے لئے موبائل بائیولوجیکل لیبارٹری کی ہفتے کو تہران میں رونمائی کی گئی۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ نے بھی وزارت صحت اور ملک کے دیگر اداروں کے ہمراہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا آغاز کررکھا ہے عوام کو اس جنگ میں گھروں میں رہ کر ہماری مدد کرنی چاہیے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس سے بچاؤ اور مقابلے کا مرکز قائم کردیا ہے ۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۰
جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے ملک کے تمام سرحدی علاقوں میں امریکہ کی ھمہ جانبہ حمایت کے باوجود دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں اور ان علاقوں میں سکیورٹی کو مضبوط بناتے ہوئے امن و امان برقرار کیا ہے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۰
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے فلسطینی فریقوں اور علاقائی و عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ناکامی کو خاطر میں لائے بغیر یکطرفہ طور پر سینچری ڈیل کی رونمائی کردی۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کا دن ، ایام اللہ میں سے ہے ۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۰
تہران؛حسینیہ فاطمہ زہرا (علیہا سلام) میں سپاہ قدس کے کمانڈر سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی یاد میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و مذہبی شخصیات کے علاوہ مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہداء کے خون کا حقیقی انتقام اسی وقت پورا ہوگا جب علاقے سے امریکی فوجیوں کا مکمل انخلاء اور مقبوضہ بیت المقدس بھی آزاد ہو جائے گا۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۰
امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن سیلاب کو لگام دینے کے لئے اندرون ملک شروع ہوا۔ اس وقت سیستان و بلوچستان سمیت ایران کے بعض علاقے شدید بارش اور برفباری کے باعث سیلاب کی زد پر ہیں جہاں ان دنوں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ سپاہ پاسداران کے جوان بھی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش دکھائی دے رہے ہیں۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے انسانی غلطی کے نتیجے میں یوکرین کے مسافر طیارے کی تباہی کے حادثے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حادثہ علاقے میں امریکا کی شیطنت اور اس کے ذریعے پھیلائی گئی بدامنی کی وجہ سے پیش آیا ہے -
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 09/ 01/ 2020