تلاش
-
May ۱۵, ۲۰۱۷
فرانسیسی اخبار لی مونڈ نے اپنے پہلے صفحہ پر ایرانیوں کی محبوب اور پسندیدہ شخصیت جنرل قاسم سلیمانی کے عنوان سے مضمون شائع کیا ہے جس میں جنرل قاسم سلیمانی کو مشرق وسطی کا سب سے بہادر، دلیر اور شجاع شخص قرار دیا گيا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۱۷
بحرینی عدالت نے اس ملک کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی- دوسری جانب عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء کے سربراہ نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے جارحانہ اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۷
" میرے لیے شہادت شہد سے زیادہ میٹھی ہے۔" حضرت قاسؑم
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۷
جنرل قاسم سلیمانی کی دیرینہ عادت ہے کہ وہ نوروز کے موقع پر شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات کرتے ہیں۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۱۷
آیت اللہ عیسیٰ قاسم قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں۔ منظر عام پر آنے والی اس ویڈیو میں جن آیات کی تلاوت سنی جا سکتی ہے،وہ بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے پیش نظر بہت معنیٰ خیز ہیں۔اس ویڈیو میں سورۂ مبارکہ نساء کی آیت نمبر ۹۳ اور ۹۵ کو ملاحظہ کیا جا سکتا ہے جن میں مومنین کے قتل کے عذاب اور دشمنان اسلام کے خلاف قیام کا تذکرہ ہوا ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۷
بحرین کے عوام صبرو ایمان اور استقامت و پائیداری کے ساتھ انقلابی تحریک جاری رکھیں گے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے ایک بار پھر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت جاری رکھنے اور شہداء کے خون کا انتقام لینے کا عزم ظاہر کیا ہے
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
ہزاروں بحرینیوں نے جمعے کو الدراز علاقے میں بحرین کے بزرگ مذہتی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے جمع ہو کر ان کی حمایت میں مظاہرے کئے-
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۶
آل خلیفہ حکومت بحرینی علما کے ساتھ بدسلوکی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۶
ہزاروں فلسطینیوں نے کفر قاسم کے قتل عام کی ساٹھویں برسی کی مناسبت سے مظاہرہ کیا -
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۶
ایرانی انجینئر قاسم قویدل، عراق کے شہر کرکوک میں ایک دہشتگردانہ حملے میں شہید ہوئے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۶
جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے نتیجے میں یورپ کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے-
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے ایک بار پھر بحرینی عوام کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی کر دی ہے-
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
تحریک الاحرار بحرین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے اصل ہاتھ سعودی عرب کا ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۶
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کے باہر عوام کا دھرنا جاری ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۶
پوری دنیا کی مختلف تنظیموں اور انجمنوں نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کی ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۶
بزرگ بحرینی عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف راتوں کو ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے
-
Jul ۰۳, ۲۰۱۶
بحرین کے بادشاہ نے سنیچر کو آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کئے جانے کے حکم کی توثیق کر دی ہے-
-
Jun ۲۱, ۲۰۱۶
بحرین کے نامور عالم دین شیخ عیسی قاسم کی شہریت ختم کئے جانے پر ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے ایک بیان میں بحرین کی آل خلیفہ حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔