SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج وائرس
  • اٹلی: کورونا وائرس میں 2 لاکھ افراد مبتلا

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰

    یورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس کے معاملات

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • کرونا وائرس تمام ملکوں کے لئے ایک کارآمد آزمائش ہے: صدر مملکت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری تمام ملکوں کے لئے ایک کارآمد آزمائش ہے۔

  • مغربی ایشیا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۰

    علاقے کے عرب ممالک نیز اسرائیل کے زیرقبضہ فلسطینی علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد بدستور بڑھتی جارہی ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال

    Apr ۲۰, ۲۰۲۰

    دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • پاکستان و ہندوستان میں بڑھ رہا ہے کورونا وائرس

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰

    دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان و پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • کورونا وائرس کے آگے سپر پاور پست

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰

    امریکا میں کورونا کے وحشتناک پھیلاؤ میں روز افزوں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ امریکا کے میڈیکل اسٹاف نے ایک بار پھر کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر پیرا میڈیکل اسٹاف کی سیفٹی اور کورونا کے مریضوں کے علاج کے وسائل کی شدید قلت کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔ دوسری طرف امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا کے حوالے سے اپنی حکومت کی مجرمانہ کوتاہیوں کی طرف سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لئے دوسروں پر الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس کا بحران

    Apr ۱۷, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • پاکستان، بڑھتا ہی جا رہا ہے کورونا وائرس

    Apr ۱۵, ۲۰۲۰

    پاکستان میں بھی کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس ملک میں کورونا سے متاثر اور مرنے والوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔

  • کورونا وائرس کے باعث امریکہ میں ڈیزاسٹر ڈکلیریشن کا اعلان

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰

    امریکا میں کورونا کے بے قابو ہونے کے بعد سبھی ریاستوں میں، ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد اب انتہائی المناک صورتحال کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ یورپ میں بھی کورونا کا قیامت خیز پھیلاؤ جاری ہے اوریورپی یونین کے رکن ملکوں کے درمیان شنگن معاہدے پر عمل درآمد معطل ہوکے رہ گیا ہے۔

  • امریکی سامراج کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک: حسن روحانی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے انسانی معاشرے کیلئے امریکی سامراج کو کورونا وائرس سے کہیں زیادہ خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے جابر حکام نے ہمیشہ ہی آزاد و خود مختارقوموں پر دباو ڈالا ہے۔

  • ایران کورونا وائرس کے خلاف مہم میں تیز گام

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰

    ایران میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • انداز جہاں - کورونا وائرس کا بحران اور امریکا کی داداگیری

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 04/ 2020

  • انداز جہاں - دنیا میں کورونا وائرس کا بحران اور عالمی تعاون کی ضرورت

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 04/ 2020

  • پاکستان میں کورونا وائرس سے58 ہلاک

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰

    پاکستان میں کورونا وائرس سے 4 ہزار 72 افراد متاثراور 58 افراد جاں بحق ہوئے۔

  • انداز جہاں - مغربی دنیا میں کورونا وائرس اور امریکا کی ڈکیتی

    Apr ۰۵, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 04/ 2020

  • پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • انداز جہاں - دنیا میں کورونا وائرس کا بحران

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 04/ 2020

  • کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰

    عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد51 ہزار سے زیادہ ہے۔

  • ایران کے اسپیکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS