تلاش
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۹
دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 11 جولائی کو شیڈول ہے ۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۱۹
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۹
ورلڈ کپ کرکٹ میں کل ہندوستان نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دی۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۹
ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک میچ میں کل پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دی۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈ کپ میں کل ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو شکست دے دی۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۹
ورلڈ کپ کرکٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دی۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۱۹
ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۱۹
ورلڈ کپ کرکٹ میں کل پاکستان نے افغانستان کو اور آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دی۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۹
ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں کہ ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 125 رنز سے شکست دے دی۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۱۹
ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں کل دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 48 رنز سے شکست دے دی۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۱۹
ورلڈ کپ کرکٹ کے 25ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں کل بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۱۹
ایرانی والی بال ٹیم کا آج بروز اتوار روس سے مقابلہ ہو گا۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۱۹
ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں کل جنوبی افریقا نے افغانستان کو اور 22 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دی۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۹
آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا اٹھارہواں میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۹
کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں کل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۹
بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔