تلاش
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۸
فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر اپنی تاریخ میں پہلی بار فٹبال کے ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۸
سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کی۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۸
فٹبال کی عالمی جنگ میں آج رات پہلا اعصاب شکن مقابلہ فرانس اور بیلجیئم کے درمیان ہوگا۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۸
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے یوراگوئے کو 0-2 سے جبکہ بیلجیم نےبرازیل کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۸
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں سوئیڈن نے سوئٹزر لینڈ کو اور انگلینڈ نے کولمبیا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۱۸
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں روس نے اسپین کواور کروشیا نےڈنمارک کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیا۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۱۸
فرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے اور یوروگوئے نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۸
ورلڈکپ فٹ بال 2018 کے گروپ بی کے تیسرے اور آخری میچ میں آج رات ایران اور پرتگال کے درمیان میچ ہوگا.
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۸
ان دنوں روس میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے شور شرابے میں، یمن میں سرگرم جارح ممالک بالخصوص سعودی عرب مغربی خصوصا امریکی حمایت کے زیر سایہ اپنی حیوانیت و بربریت کے نئے اوراق رقم کر رہا ہے!قدرت و اقتدار کی عطش سے بوکھلایا ہوا سعودی عرب اپنی آرزوؤں کی کشتی امریکی شیطنت و سامراجیت کے متلاطم سمندر میں آگے بڑھا رہا ہے،مگر لگتا نہیں کہ آل سعود کی اس ڈاما ڈول کشتی کو کوئی ساحل مل پائے گا!
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۸
روس میں فیفا ورلڈ کپ 2018ءکے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۸
فٹبال ورلڈ کپ 2018ء میں بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے۔ دفاعی چیمپئن جرمنی کو میکسیکو نے ایک، صفر سے شکست دی جبکہ برازیل اور سوئٹزر لینڈ کا میچ برابر ہو گیا۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۱۸
روس میں جاری عالمی کپ فٹبال کے ایک میچ میں مراکش کے مقابلے میں ایران کی کامیابی پر صدر مملکت اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے الگ الگ مبارک باد پیش کی ہے۔ جبکہ والیبال کے ایک میچ میں ایران نے پولینڈ کر ہرا دیا۔
-
Jun ۱۵, ۲۰۱۸
ورلڈ کپ 2018 کےفٹ بال مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے آج مراکش کو شکست دیدی۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۸
ایرانی سیکورٹی ماہرین کی ٹیم روس میں ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلوں کی سیکورٹی میں تعاون کے لیے ماسکو پہنچ گئی ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۸
فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلے آج جمعرات سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوں گے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۸
جنوبی امریکا نے ورلڈ کپ دو ہزار چھبیس کی میزبانی حاصل کر لی ہے اور مراکش، فٹبال کی تاریخ میں پہلے عالمی کپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۸
ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں ہماری اصل ذمے داری ایران کی عزت افزائی ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۸
نیو ورلڈ ٹریڈ سینٹر اسکائی سکریپر نیویارک 16سال بعد کھول دیا گیا۔