تلاش
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۲
گزشتہ روز خلیج فارس کے پڑوسی ملک قطر میں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کا بڑی دھوم دھام سے آغاز ہوا۔ اس موقع آیات قرآنی کی تلاوت بھی کی گئی۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۲
فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ قطر کی خبروں سے آگاہ رہنے کے لئے فالو کیجیئے سحر ٹی وی کا اسپیشل پروگرام!
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۲
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2022
-
Nov ۲۱, ۲۰۲۲
فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا دوسرا میچ اب سے کچھ دیر بعد ایران اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۲
فٹبال کے سب سے بڑے عالمی میلے ”فیفا ورلڈ کپ 2022” کا آغاز آج قطر میں رنگا رنگ تقریب سے ہو گیا۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے کرکٹ ہیرو اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۲
فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا افتتاحی پروگرام مقامی وقت کے مطابق، شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۲
ایران کے کھیل اور نوجوانوں کے امور کے وزیر حمید سجادی ورلڈ کپ کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کیلئے قطر پہنچ گئے ہیں۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۲
فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس کی افتتاحی تقریب آج قطر کے الخور شہر میں واقع البیت اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ورلڈ کپ کے افتتاحیہ کے ساتھ ساتھ اس اسٹیڈیم کا بھی افتتاح کریں گے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۲
سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 19/ 11/ 2022
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۲
قطر میں ہو رہے فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر اِسی سے متعلق خاکوں اور کارٹونوں کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو رہی ہے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۲۲
فارسی زبان سعودی چینل ایران انٹرنیشنل کو ایران کی جانب سے ایک دہشتگرد ٹی وی چینل قرار دے دئے جانے کے بعد قطر کی حکومت نے اُسے فیفا ورلڈ کپ کی کوریج کے لئے اپنے ملک آنے کی اجازت نہیں دی اور یوں آل سعود کے اس چینل کو عالمی سطح پر خاصی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۲
جوجیتسو ورلڈ چیمپین شپ میں ایران کی ٹیم نے سات مختلف میڈل حاصل کیے ہیں۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۲
قطر میں ۲۰ نومبر سے فٹبال کا عالمی کپ شروع ہوا چاہتا ہے۔ اسی کے پیش نظر ان دنوں اس ملک میں خاص جوش و ولولہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور جابجا فیفا ورلڈ کپ کی حکایت کرنے والے مناظر نگاہوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق تقریبا ۱۲ لاکھ غیر ملکی شائقین فوٹبال ورلڈ کپ دیکھنے کے لئے قطر پہنچ رہے ہیں جنکی میزبانی کے لئے قطری حکومت نے شائستگی کے ساتھ خاص انتظامات کئے ہیں۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال کی قومی ٹیم ورلڈ کپ مقابلوں کے بی گروپ میں شامل ہے جس کے بارے میں فیفا نے کہا ہے کہ یہ وہ واحد گروپ ہے جس میں شامل تمام ٹیمیں دنیا کی بیس بہترین فٹبال ٹیموں میں شامل ہیں۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۲
سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشن نے ڈوپنگ میں ملوث ایک کھلاڑی کو عالمی کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی فہرست سے باہر کر دیا ہے۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۲
ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گیا۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۲
شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی پر لگی ہوئی ہے۔