تلاش
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۱
امریکہ یمنی عوام کے خلاف بھیانک قسم کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۱
عراق کی النجبا تحریک کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے سربراہ فالح الفیاض کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو امریکہ کی ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۱
ہندوستان میں زرعی قوانین کی منسوخی کے لئے دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کا دھرنا بیالیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۱
ہندوستان میں زرعی اصلاحات سے متعلق تینوں قوانین کو واپس لینے اور فصلوں کی کم از کم سہارا قیمت ایم ایس پی کو قانونی درجہ دینے کے مطالبے کو لے کر کسانوں اور حکومت کے مابین آٹھویں دور کی بات چیت میں کوئی فیصلہ نہ ہونے کے بعد کسانوں نے تحریک کو مزید تیز کر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۱
زرعی اصلاحات سے متعلق تینوں قوانین کو واپس لینے اور فصلوں کی کم از کم سہارا قمیت [ایم ایس پی] کو قانونی درجہ دینے کے مطالبے کے سلسلے میں پیر کو کسانوں اور حکومت کے مابین آٹھویں دور کی بات چیت میں کوئی فیصلہ نہ ہونے کے بعد کسانوں نے تحریک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۱
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور اسی طرح کسانوں اور حکومت کے مابین بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۱
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غزہ کی طاقت، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد اور کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۰
ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کاشتکاروں کی ملک گیر تحریک اور دہلی کی سرحدوں پر دھرنا جاری ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۰
زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف کسانوں کی طرف سے جاری احتجاج کے درمیان یونائیٹڈ فارمرس فرنٹ کی جانب سے حکومت کے ساتھ 29 دسمبر کو بات چیت کی تجویز پیش کی گئی ہے۔