تلاش
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک تحریک انتفاضہ قدس جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۶
نائجیریا کی فوج نے جوس شہر میں اسلامی تحریک کے سرکردہ رہنما مولانا شیخ آدم کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے رواں سال کے یوم عاشور کو یمن کی قوم اور عوامی تحریک کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا دن قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں دیگر صوبوں کے تحفظات کو دور کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۶
یکم اکتوبر دو ہزار سولہ صیہونی حکومت کے قبضے کے خلاف فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ قدس کی پہلی سالگرہ ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے اعلی عہدیدار محمود الزہار نے کہا ہے کہ انتفاضہ مزاحمتی تحریک کا ایک حصہ ہے کہ جس کے نتائج بہت جلد سامنے آ جائیں گے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۱۶
فلسطینی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں تحریک انتفاضہ، فلسطینی قوم کا اسٹریٹیجک انتخاب ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۶
بحرین کی حکومت اس دلدل سے خود کو خارج کرنے کےلئے جو اس نے خود بنایا ہے دوسروں کو اپنے مسائل کا ذمہ دار ٹہرارہی ہے
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۶
میڈرڈ، کیڈز اور والینشیا سمیت اسپین کے دسیوں شہر صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس میں شامل ہو گئے ہیں۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۶
ونزوئیلا میں ناوابستہ تحریک کا سترہواں سربراہی اجلاس ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگیا ہے
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۶
ناوابستہ تحریک کے سترہویں سربراہی اجلاس میں شریک ارکان نے جمہوریہ آذربائیجان کو آئندہ اجلاس کا میزبان منتخب کر لیا ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۶
شام کی حکومت نے کہا ہے کہ ناوابستہ تحریک کے بعض ممالک عراق اور شام میں دہشت گردی کی حمایت کر رہے ہیں
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۶
ناوابستہ تحریک کی سربراہی، ایران سے ونزوئلا کو منتقل کرنے کے ساتھ ہی اس تحریک کا سترہواں اجلاس شروع ہوگیا -
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی تقریر سے ناوابستہ تحریک کا سترہواں سربراہی اجلاس وینزوئیلا کے جزیرے مارگاریٹا میں شروع ہو گیا۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکا سب سے بڑا دہشت گرد ہے
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت اور انتہا پسندی سے نہ صرف عالمی امن و ترقی کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں بلکہ ان سے ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں کا اتحاد بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۶
ناوابستہ تحریک کے رکن ایک سو بیس ملکوں نے ونیزوئلا کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے ۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کے خلاف تحریک انتفاضہ جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔