تلاش
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی حکومت کے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۴
صیہونی حکومت نے خطے میں اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایرانی ہلال احمر فیلڈ اسپتال پر بمباری کر دی۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۴
ایران کی ہلال احمر سوسائیٹی کے سربراہ نے کہا کہ نسل کشی کرنے والی اسرائیلی غاصب حکومت کی رکاوٹوں کی وجہ سے دنیا کے مختلف ممالک سے بھیجی گئی امداد کا صرف 25 فیصد حصہ غزہ پٹی پہنچا ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۳
ایران کی ہلال احمر امدادی کمیٹی نے گذشتہ ایک سال کے دوران افغانستان کو ساٹھ ٹن امدادی سامان فراہم کیا ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۳
ایران کے 27 صوبوں میں حالیہ برفباری کے دوران ہلال احمر کے عملے نے برف میں پھنسے 15,920 افراد کو خدمات فراہم کیں۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۲
پاکستان سے مشہد مقدس اور کربلائے معلی جانے والے زائرین کی بڑی تعداد زمینی راستے سے ان زیارات مقدسہ کیلئے جاتی ہے اور ایران میں زائرین کو درکار لازمی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۲
زلزلے سے متاثر ہونے والوں کیلئے امدادی اشیاء کی پہلی کھیپ میں غذائی اشیاء کے علاوه 400 خیمے اور 800 دری اور فرش شامل ہیں۔ امدادی اشیاء کی یہ کھیپ تہران سے ایک فوجی طیارے کے ذریعے ارسال کی گئی جبکہ دوسری کھیپ صوبہ سیستان و بلوچستان کے راستے سے ارسال کی جائے گی جس میں 1200 دری، 600 خیمے اور ایک ہزار غذائی اشیاء پر مشتمل پیکج شامل ہیں۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۲
عالمی ریڈکراس اور ہلال احمر سوسائٹیوں کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی ہلال احمر کمیٹی کی سو سالہ خدمات نے اسے دنیا کی مضبوط ترین قومی ایسوسی ایشن بنا دیا ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۲
ای سی او کے ادارہ ثقافت کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کا مرکز ہلال احمر علاقے میں دوستی کا مرکز بن سکتا ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۱
ایران کی انجمن ہلال احمر نے افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۸
ایران کی انجمن ہلال احمر نے یمن میں انسانی المیے کی روک تھام اور امداد رسانی کے لئے اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۱۸
ریڈ کراس میں جسے اسلامی ممالک میں ریڈ کریسنٹ یا ہلال احمر کے نام سے جانا جاتا ہے دوسری جنگ عظیم کے بعد ہت زیادہ توسیع ہوئی۔ اس وقت پوری دنیا میں ۱۲۶ سرخ صلیب یا ہلال احمر کے شعبے موجود ہیں جن میں ڈھائی سو میلین رضاکار مختلف سطح پر خدمات انجام دے رہے ہیں
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے پاکستان میں امدادی کاموں میں بھرپور حصہ لینے اور تجربات کی منتقلی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۵
یمن کی ہلال احمر سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ تعز کی بحرانی صورتحال کی وجہ سے، اس شہر میں تمام امدادی روک دی گئی ہیں۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۳
فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے پیر کی رات ایک بیان جاری کیا جس میں صحت اور امدادی شعبے میں سرگرم اداروں اور تنظیموں سے غزہ اور فلسطین کے شمالی صوبے میں ضروری اشیاء اور امدادی سامان بھیجنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔