-
صیہونی فوج نے طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے بد ترین اور برے دن آنے والے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشتناک دن آنے والے ہیں۔
-
یمنی فوج کی صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴یمن نے ایک بار پھر صیہونی اہداف پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اورعلاقے میں کشیدگی کا اصلی ذمہ دار امریکا ہے: ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اور علاقے میں کشیدگی کا اصلی ذمہ دار امریکا ہے۔
-
ایران صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹائے گا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳ایران کی عدلیہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ہم وزارت خارجہ کے تعاون سے صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کئے جانے کے کوشش کر رہے ہيں۔
-
امریکی سینیٹ میں یوکرین اورغاصب صیہونی حکومت کی فوجی امداد کا بل مسترد
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷امریکی سینیٹ نے یوکرین اور غاصب صیہونی حکومت کی فوجی امداد کے بل کا جائزہ لئے جانے کو مسترد کر دیا۔
-
ہم نے یحیی السنوار کے گھر کا محاصرہ کر لیا ہے لیکن وہ وہاں نہیں ہوسکتے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کے گھر کو گھیرے میں لے لیا ہے لیکن وہ وہاں نہیں ہوسکتے۔
-
طوفان الاقصی میں کتنے صیہونی فوجی ہلاک ہوئے، بالآخر اسرائیل کو بتانا ہی پڑ گیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ ہمارا مشن یحیی السنوار تک پہنچ کر انہيں قتل کرنا ہے
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہمارا مشن یحییٰ السنوار تک پہنچ کر انہيں قتل کرنا تھا لیکن وہ زمین پر نہیں ہیں، وہ زیر زمین ہیں۔
-
ایران اور روس کے مذاکرات کا اہم موضوع غزہ پر بمباری بند کرانا اور محاصرے کا خاتمہ ہے: ایرانی صدر
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے مذاکرات کا اصلی موضوع مسئلہ فلسطین، غزہ پر فوری طور پر بمباری بند کرانے کی کوشش، غزہ کے عوام کے محاصرے کا خاتمہ، فلسطینی عوام کی انسان دوستانہ امداد اور فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی ہے۔