-
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا اہم خطاب، تہران کے وقت کے مطابق 21:00 سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو دیکھیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶لبنان کی استقامتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اب سے کچھ ہی دیر بعد لبنانی اور علاقائی عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ یہ خطاب لبنان پر دہشت گرد اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور غزہ میں دم توڑتی انسانیت کے تناظر میں بڑا اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
-
ذلت کے آگے سر نہیں جھکائیں گے اور نہ ہی جنگ سے گھبراتے ہیں، ایرانی صدر
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی ذلت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے اور نہ ہی جنگ سے خوف زدہ ہیں، ہم دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
یمن کے عوام کا ایک بار پھر غزہ کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶یمن کے عوام نے ایک بار پھر غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکہ کے خلاف یمنی افواج کی مزاحمت کی حمایت میں مارچ کیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے آج کے حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 27 ہوگئی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کا جنوبی لبنان میں ایک نجی گاڑی پر ڈرون حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ذاتی گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری میں 11 فلسطینی شہری شہید
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی بندرگاہ پر امریکہ کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور عالمی برداری کی خاموشی پر کڑی نکتہ کی۔
-
ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ علاقے کے استحکام کا باعث ہے: میجر جنرل محمد باقری
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجرل جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ علاقے کے استحکام کا باعث ہے۔
-
صہیونی حکومت مزید گستاخ ہوگئی ہے، مسلمانوں کو سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے؛ عبدالملک بدرالدین الحوثی
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ الحوثی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے۔
-
غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ چین اور ملائیشیا کا مشترکہ بیان
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲چین اور ملائیشیا نے ایک مشترکہ بیان میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے۔