-
کربلا کے بعد اب سوئے مشہد رواں دواں ہیں زائرین ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵اربعین حسینی کے بعد اب رسول رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی رحلت، سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول حضرت امام رضا علیہما السلام کی شہادت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں محبان اہلبیت علیہم السلام مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں۔
-
ایران کے مختلف علاقوں سے زائرین کی مشہدالمقدس کی طرف روانگی
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸ایران کے مختلف علاقوں سے آٹھویں امام علیہ السلام کے زائرین کا پیدل سفر بدستور جاری ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر پیدل مارچ کا رجحان بڑھا
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵جمعرات 29 صفر کو ایران اسلامی سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور جلوسہائے عزا برآمد ہوں گے۔
-
امام رضا علیہ السلام کے زائرین کا پاپیادہ سفر
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۱اٹھائیس اور انتیس صفر کی مخصوصی میں شرکت کے لئے ایران کے گوشہ و کنار سے پاپیادہ روانہ ہونے والے زائرین اور عزاداران رسول و آل رسول کے کارواں مشہد مقدس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
آہ! شمس الشموس غروب ہوا! ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت واقعع ہوئی ۔اسی مناسبت پر روضۂ اقدس کے خدام اور عہدے داروں کی موجودگی میں ’’خطبہ خوانی‘‘ کی قدیم روایت منعقد ہوئی جس میں مولا کے عزادار بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کی عزاداری
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
نبوت کے بھائی اور امامت کے باپ کو پرسہ دیا گیا ۔ تصاویر
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸رحلت نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت مظہر کرامت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر نجف میں عزاداروں نے نبوت کے بھائی اور امامت کے باپ کو پرسہ دیا!
-
زائرین کی مشہد آمد کا سلسلہ جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی شہادت کی مخصوصی میں شرکت کے لیے زائرین اور عزاداروں کی آمد کا سلسلہ جاری اور کئی لاکھ ملکی اور غیر ملکی زائرین مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔
-
رسول اور نواسہ رسول کی عزاداری
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
مشہد مقدس سے خصوصی رپورٹ 2
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ