-
بحرین میں عوامی رہنما اور قائد آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵بحرین کے عوام نے الفداء اسکوائر کے شہداء کی برسی کے موقع پر آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے الفداء شہداء اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
شامی فوج کے حملوں میں تین سو اڑتیس دہشتگرد ہلاک
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱شام کی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں تین سو اڑتیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
فلسطینیوں کا قاتل بحرین کے دورے پر
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱فلسطینیوں کے خلاف مظالم میں اضافے کی خبروں کے درمیان موساد کے سربراہ نے بحرین کا دورہ کیا ہے۔
-
بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔
-
بحرین کا وجود خطرے میں ہے، بنیادی اصلاحات ضروری ہیں، آیت اللہ عیسی قاسم
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۶تحریک اسلامی کے رہنما اور انقلاب بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے ملک میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے عوام کا احتجاج
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷بحرین میں سیاسی شخصیات کی رہائی کیلئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
سیاسی شخصیات کی گرفتاری کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج جاری
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳بحرین کےعوام نے ایک بار پھرآل خلیفہ کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں اور شخصیات کی رہائی کے حق میں مظاہرے کئے ہیں-
-
بحرین، سیاسی اور شہری حقوق کی بحالی کا مطالبہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱آیت اللہ شیخ عیسی قاسم: سیاسی اور شہری حقوق کے اعادے تک ملت بحرین کی تحریک جاری رہے گی۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے زبرست مظاہرے + تصاویر
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰بحرینی شہریوں نے جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں -