-
بحرین میں سیاسی قیدیوں سے اعلان یکجہتی
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷بحرین کے مظاہرین نے اپنے ملک کے سیاسی قیدیوں سے یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے ان کی غیر مشروط فوری رہائی کا مطالیہ کیا ہے
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کے لواحقین کی گرفتاری
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴بحرینی عوام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مسلسل چار دنوں سے مظاہرے کر رہے ہیں اور دھرنا دے رہے ہیں
-
حماس نے بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی ہے۔
-
بجرینی عوام کا قیدیوں کی رہآئی کے لئے مظاہرہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱بحرین کے عوام نے مظاہرہ کر کے تمام سیاسی قیدیوں بالخصوص کورونا وائرس میں مبتلا قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے-
-
چھے سال سے جاری سعودی جارحیت میں چوالیس ہزار سے زائد یمنی شہید اور زخمی - رپورٹ
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۲سعودی جنگی طیاروں نے منگل کو یمن کے دارالحکومت صنعا، مآرب اور حجہ پر متعدد بار بمباری کی ہے۔ اس دوران یمن کے انسانی حقوق کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ چھے سال سے جاری سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں چوالیس ہزار پانچ سو ترانوے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں سعودی مداخلت کودس سال مکمل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین پر سعودی لشکرکشی کو ایک عشرہ مکمل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰بحرین پر سعودی عرب لشکر کشی کو ایک عشرہ مکمل ہو گیا ہے، سعودی عرب نے چودہ مارچ دوہزار گیارہ کو آمریت کے خلاف عوامی تحریک کو کچلنے کے لیے بحرین میں اپنی فوجیں اتاری تھیں سوال یہ ہے کہ سعودی عرب کی اس لشکر کشی کے اندرونی اور علاقائی سطح پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ فروری دو ہزار اکیس میں بھی بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رہا ہے جس میں ظالمانہ اور جبری گرفتاریاں اور غیر منصفانہ طریقے سے بحرینیوں کے خلاف کیس دائر کئے جانے جیسے اقدامات شامل رہے ہیں۔
-
بحریہ کی ضروریات پورا کرنے میں ایران خود کفیل ہے ، ایڈمرل سیاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳ایران کی فوج کے کوآرڈینیٹر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا کہ ہماری بحریہ خلیج فارس سے لے کر بحر ہند کے آزاد سمندری علاقوں میں جہاز رانی کو تحفظ فراہم کرنے اور ملکی دفاع کو پائیدار رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔