Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸ Asia/Tehran

ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے بیجنگ میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

سحرنیوز/ایران: ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے بیجنگ میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایران اور چین بین الاقوامی امور سے متعلق مشترکہ نقطہ نظر کی بنیاد پر باہمی اعتماد اور احترام کے اصول کے تحت باہمی مفادات کو یقینی بنانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہے ہیں۔
فریقین کے درمیان اعلیٰ سطح پر مسلسل مشاورت دونوں ممالک کے تمام شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کے عزم کی واضح علامت ہے۔

ٹیگس