-
سعودی اور بحرینی وزراء خارجہ نے کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵سعودی عرب اور بحرین کے وزراء خارجہ نے اسرائیل کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
بحرین میں حسینی عزاداروں پر حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے عاشور کے روزحسینی عزاداروں پر حملہ کیا۔
-
بحرینی حکومت کے کارندوں کا عزاداری کے مراکز پرحملہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے اس سال بھی نواسہ رسول کی عزاداری نہیں ہونے دی
-
بحرین میں عزاداروں اورانقلابیوں کو کچلنے کا نیا سلسلہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲بحرین میں محرم الحرام کے موقع پرعزاداروں اورانقلابیوں کو کچلنے کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت عربی ہے یا عبری ؟
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۷ایک ایسے وقت جب اسرائیل تین عرب ملکوں عراق شام اور لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کررہا ہے ایک عرب ملک بحرین کے وزیر خارجہ نے ان تینوں عرب ملکوں پر اسرائیلی جارحیت کی کھل کر حمایت کی ہے
-
بحرین کے مظلوم عوام حق بات کی خاطر پابند سلاسل: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱بحرین کے روحانی پیشوا نے کہا ہے کہ بحرین کے مظلوم شہریوں کو حق بات کی خاطر جیل میں پابند سلاسل کیا گیا ہے۔
-
لندن میں بحرینی سفارت خانے کی سفاکی + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹لندن میں واقع بحرین کے سفارت خانے نے پولیس کے سامنے ہی مظاہرہ کرنے والے شخص کو قتل کرنے کی کوشش کی۔
-
بحرینی پالیسیوں پر ایران کی تنقید
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
حکومت بحرین مشترکہ دشمنوں کی سازشوں کا شکار نہ ہو، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت بحرین کے ایران مخالف اقدامات اور اس ملک کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بحرینی حکومت کی مذمت
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ