-
انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، شیخ عیسی قاسم
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے دو بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دے کر شہید کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ انصاف و آزادی کے حصول تک ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
بحرینی حکومت کے مجرمانہ اقدامات پر رہبر انقلاب اسلامی کا ردعمل
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ظلم و جبر پائیدار نہیں رہے گا اور انصاف کی طلبگار قوموں کا عزم ہی کامیاب ہو گا۔
-
بحرین کے مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۹بحرین میں شہید کئے جانے والے دونوں بحرینی نوجوانوں سے وفاداری کے طور پر اس ملک کے مختلف علاقوں میں بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کی ماہیت دہشت گردانہ ہے، بحرین کی علما کونسل
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۲بحرین کی علما کونسل نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے دو بحرینی نوجوانوں کو شہید کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حکومت کو خونریز، فرعونی اور طاغوتی حکومت قرار دیا ہے۔
-
بحرینی حکومت کی مذمت
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں مظاہرین پر حملہ، ایک شہید
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷بحرین میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے نہتے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے اورلاٹھی چارج کیا جس سے کئی مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی۔
-
بحرین میں شہید مقداد کی با شکوہ تشییع ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵گزشتہ روز بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر بحرینی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک ۲۲ سالہ نوجوان کو شہید کر دیا۔ یہ مظاہرہ دو روز قبل آل خلیفہ کے ہاتھوں دو نوجوانوں کو دی جانے والی سزائے موت کے خلاف کیا گیا تھا۔شہید ابراہیم المقداد کا جلوس جنازہ ایک بار پھر تاناشاہ حکومت کے خلاف مظاہرے میں تبدیل ہو گیا اور پوری فضا ’’ھیھات منا الذلہ‘‘ اور ’’بالروح بالدم نفدیک یا شھید‘‘ جیسے نعروں سے گونج اٹھی۔
-
بحرین کی شاہی حکومت کا انجام عراقی ڈکٹیٹر جیسا ہوگا، ہادی العامری
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۳عراق کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد الفتح نے دو بحرینی نوجوانوں کی پھانسی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے آل حلیفہ حکومت کا انجام عراق اور لیبیا کے آمروں جیسا ہوگا۔
-
آل خلیفہ حکومت کا انجام عراق اور لیبیا کے آمروں جیسا ہو گا، ہادی العامری
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴عراق کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد الفتح نے دو بحرینی نوجوانوں کی پھانسی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت کا انجام عراق اور لیبیا کے آمروں جیسا ہو گا۔
-
شہدائے بحرین کے اہل خانہ نے خوشی منائی! ۔ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵گزشتہ روز بحرین کی شاہی اور جلاد حکومت آل خلیفہ کے فرمان پر دو بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دے کر شہید کر دیا گیا۔اس واقعے کے بعد بحرینی عوام نے ماتمی دستے کی شکل میں شہدا کے گھروں کا رخ کیا اور انکے اہل خانہ کو تعزیت کے ساتھ ساتھ مبارکباد بھی پیش کی۔اس موقع پر شہید کی ماں نے حاضرین کے درمیان مٹھائی تقسیم کی۔