-
ایران نے بحرینی نوجوانوں کو سزائے موت دینے کی مذمت کی
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین میں بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دینے کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی ۔
-
بحرین، پھانسی پانے والے سیاسی کارکنوں کی آخری رسومات پر پابندی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸بحرین کی شاہی حکومت نے ان دو نوجوانوں کی آخری رسومات کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے جنہیں ہفتے کی صبح جیل میں پھانسی دی گئی تھی۔
-
بحرین کے ڈکٹیٹر نے دو اور بے گناہ نوجوانوں کو پھانسی دی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶بحرین کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آل خلیفہ کی جانب سے 2 بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دیئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔
-
صدی کی ڈیل اور امریکی ناکامی
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹عرب ممالک جو کبھی عرب قوم کا نعرہ لگا کر فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کررہے تھے لیکن کیا آج عرب ممالک دُشمن کے مقابل عقب نشینی اختیار کرچکے ہیں؟
-
منامہ کانفرنس کی ناکامی پر امریکا کی جانب سے اعتراف
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰مغربی ایشیا میں نام نہاد قیام امن کے بارے میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے اعتراف کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے سیاسی حل کےحصول کے بغیر منامہ میں پیش کئے گئے اقتصادی منصوبے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
بحرینی وزیر خارجہ کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقراری کا اعتراف
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے ایک بار پھر غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مغربی ایشیا میں حقیقی امن کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
بحرین اور قطر پھر آمنے سامنے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
بحرین کی شاہی حکومت اور القاعدہ کے درمیان تعاون کا انکشاف
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷الجزیرہ ٹی وی نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بحرین میں مخالف رہنماؤں کی حیات کا خاتمہ کرنے اور دیگر ملکوں میں بھی کارروائیاں انجام دینے کے لئے اس ملک کے خفیہ ادارے نے دہشت گرد گروہوں کے ساتھ تعاون کیا ہے۔
-
بحرینی بادشاہ اور القاعدہ کے مابین قریبی تعاون
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰الجزیرہ نے بحرین کے بادشاہ کے القاعدہ دہشت گرد تنظیم اور ایران کے اندر ایک دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعاون کا پردہ فاش کیا ہے۔
-
سعودی عرب کو قطر کی دھمکی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶امیر قطر کے بھائی نے قطر کا محاصرہ کرنے والے 4 عرب ممالک کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ ہم جنگ کے خلاف ہیں تاہم ہم قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک کے خلاف ضرورت پڑنے پر جنگ کے لئے آمادہ ہیں