-
لندن میں آل سعود اور آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں آل سعود اور آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف مظاہرے ہوئے ۔
-
بحرین اپنی اوقات میں ره کر ایران سے بات کرے، ترجمان وزارت خارجہ
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
چھوٹا منہ بڑی بات، بحرین کے وزیر خارجہ کو ایران کا جواب
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرینی وزیر خارجہ خالد بن احمد آل خلیفه کے حالیہ دھمکی آمیزبیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بحرین کے وزیر خارجہ اور اس ملک کے دیگر حکام کو متنبہ کیا کہ اپنے سے بڑے کو دھمکی دیتے وقت سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہئیے۔
-
مقتدی صدر کے بیان سے کیوں ناراض ہوئے عرب ممالک ؟ + مقالہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲مقتدی صدر عراق کے صدر دھڑے کے فائر برانڈ رہنما کہے جاتے ہیں ۔ انہوں نے ایک بیان دیا جس پر سعودی عرب اور بحرین دونوں ہی ممالک میں حکومتی حلقے میں شدید ناراضگی پھیل گئی اور یہ مسئلہ خارجہ پالیسی کے سطح پر بحران کا سبب بننے لگا ۔
-
بحرینی حکومت کے مداخلت پسندانہ بیان کی مذمت
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
حکومت بحرین کے خلاف ہزاروں عراقیوں کا مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳سیکڑوں عراقی شہریوں نے نجف اشرف میں واقع بحرینی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
آل سعود کے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لئے دہشت گردی سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸انسانی حقوق کی سعودی دفاعی کمیٹی نے اپنے ملک میں سینتیس افراد کے سر قلم کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سعودی ولیعہد بن سلمان، اپنے جرائم کی پردہ پوشی کے لئے دہشت گردی کے واقعات سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سرکش طاقتوں کے مقابلے میں استقامت امام زمانہ (عجل) کی عالمی حکومت کے قیام کا پیش خیمہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷بحرین کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ سرکش طاقتوں کے مقابلے میں استقامت حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی عالمی حکومت کے قیام کا پیش خیمہ ہے۔
-
آل خلیفہ اور برطانوی حکومت کا اتحاد بحرینی باشندوں کا دردسر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی شہریوں کی شہریت کی منسوخی ،اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۸اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے ایک سو اڑتیس بحرینی شہریوں کی شہریت منسوخ کرنے کے آل خلیفہ کی نمائشی عدالت کے اقدام پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔