-
بحرینی شہریوں کے خلاف جارحانہ فیصلے
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳بحرین کی نمائشی عدالت نے حزب اللہ کے ساتھ تعلقات رکھنے کے الزام میں ایک سو اڑتیس بحرینیوں کی شہریت سلب کئے جانے کا حکم سنایا ہے۔
-
بحرین:138 افراد کی شہریت منسوخ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳بحرینی شہریوں کو کم از کم 3 برس سے لے کر عمر قید تک کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔
-
صیہونی وفد کے دورہ بحرین کی منسوخی
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۳بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کے لئے غاصب صیہونی حکومت کے سیاسی و تجارتی وفد کا دورہ منامہ منسوخ ہو گیا۔
-
بحرین، سیاسی قیدیوں پر فوجیوں کے حملے
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۵بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب واقع الجو جیل میں بند سیاسی قیدیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
بحرینی عوام کے مظاہرے، اسرائیل کے ساتھ تعلقات نامنظور کے نعرے
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴بحرین کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحرینی عوام کی امنگوں سے غداری ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷بحرین کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سنگین المیہ ہے۔
-
عرب لیگ کا اجلاس سابقہ اجلاسوں کے مقابلے میں مثبت تھا، ایران
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے تیونس میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کے بعض حصوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے تناظر میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرنے پر مبنی عرب لیگ کے اقدام کو مثبت اور امید افزا بتایا تاہم کہا ہے کہ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صرف اتنا کرنا ناکافی ہے۔
-
فارمولا ون ریس کے بحرین میں انعقاد پر نکتہ چینی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳ہیومن رائٹس واچ نے بحرین میں فارمولا ون ریس کے انعقاد پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قتل عام کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے نیوزی لینڈ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسلامو فوبیا اور مذہبی منافرت پھیلانے کی سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
بحرین میں سعودی عرب و متحدہ عرب کے قبضے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵بحرین کے چودہ فروری اتحاد اور جمعیت اسلامی قومی وفاق نامی گروہوں نے اس ملک میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے قبضے کی مذمت کرتے ہوئے اپنی تقدیر کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں لینے کے لئے استقامت جاری رکھنے پر تاکید کی -