-
بحرینی شہریوں کے خلاف سزائے موت اور عمر قید کا حکم
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے تیئیس شہریوں کو سزائے موت، عمر قید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو رہائی کے چوبیس گھنٹے بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
-
بحرین میں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰آل خلیفہ کی حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو آزادی کے 24 گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔
-
سعودی اتحاد امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انصاراللہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
شیخ علی سلمان کے خلاف فیصلہ ظالمانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بحرین کی اپوزیشن جماعت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی عدالت کا فیصلہ ظالمانہ ہے۔
-
آمریت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰بحرین کی آمریت مخالف سیاسی جماعت الوفاق ملی اسلامی نے اپنے ہر دلعزیز رہنما شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے آمریت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کو عمر قید
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹بحرین میں آل خلیفہ کی عدالت عالیہ نے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ہیومن رائٹس واچ نے بحرین میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کی جیلوں میں قید سیاسی قیدی سیاسی اور سماجی حقوق سے محروم ہیں۔
-
بحرین اور آل خلیفہ کا سیاسی تشدد
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳نئے سال میں بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مظالم و سرکوبیوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے - چنانچہ حالیہ برسوں میں بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کے تشدد کا دائرہ بڑھ گیا ہے اور اس تناظر میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے العکر شہر میں پرامن عوامی احتجاج کو سختی سے کچل دیا-
-
بحرینی مظاہرین پر آل خلیفہ کا تشدد
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب جنوبی شہر العکر میں عوام کے پرامن مظاہرے کو کچل دیا ہے۔