-
میدان عرفات: ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔
-
صیہونی حکومت اور امریکہ سے برائت حج سے آگے بڑھ کر ہر مسلمان کی جانب سے ہونی چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے
-
حج 2024: اپنے خالق کی عبادت میں غرق ہوئے مسلمان، مقدس مکہ مکرمہ سے سامنے آئی روح پرور مناظر کی تصاویر
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں حج سے پہلے جمع ہوتے ہیں، بہت سے لوگوں کیلئے زندگی میں یہ ایک بار کا سفر یادگار روحانی سفر میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
-
امام محمد باقر علیہ السلام کا یوم شہادت، خصوصی پروگرام
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/14
-
مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی، فضا لبَّيك اللّهمّ لبَّيك کی صداؤں سے گونج اُٹھی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
مناسک حج کے موقع پر مسجد شجره
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳شجره مسجد مدینہ منورہ سے 3 کیلو میٹر کے فاصلے پر مکہ مکرمہ کے قریب واقع ہے۔ اس مسجد میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ اور حج کے موقع پر چاہے حاجی عمرہ کر رہے ہوں یا واجبی حج بجا لا رہے ہوں مدینہ منورہ سے روانگی کے وقت اس مسجد میں احرام باندھتے ہیں۔
-
مناسک حج مسلمانوں کے لئے قوت قلب اوردشمن کے لئے خوف و ہراس کا سبب ہیں: رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کےاہم اقتباسات جاری کردیئے گئے۔
-
پاکستان: صحافی اور اینکر احرام میں ایئر پورٹ سے گرفتار
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲یوٹیوبر اور اینکر عمران ریاض خان کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔
-
حج میں 75 ملکوں کے ایک ہزار 75 شاہی مہمان سعودی عرب میں موجود، اس بار 88 ممالک کے 3 ہزار 322 شاہی مہمان فریضہ حج ادا کریں گے، جانیں کون ہیں یہ شاہی مہمان
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳سعودی عرب کی وزارت اسلامی اُمور نے خادم حرمین شریفین کے پروگرام کے تحت حج کے لیے آنے والے 9 ملکوں کے مزید 145 شاہی مہمانوں کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے خصوصی ٹریک تیار (ویڈیو)
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے ہیں۔