-
کچھ اس طرح تیار ہوا ایران کا تاریخ ساز بحری ڈسٹرائر ’’دنا‘‘ (ویڈیو)
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک تاریخ ساز بحری ڈسٹرائر ’’دنا‘‘ کی تیاری کے مراحل کو اس مختصر ویڈیو میں دیکھیئے۔ ایران کا یہ مایۂ ناز بحری جنگی جہاز ملک کے ہی باایمان اور انقلابی سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار کیا گیا ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی اقوام
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳نشرہونے کی تاریخ 05/21/ 2023
-
ایران کے صوبہ گیلان میں جڑی بوٹیوں کا قومی میلہ
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳جڑی بوٹیوں کا یہ قومی میلہ صوبہ گیلان کی وزارت زراعتی جہاد، رودسر گورنریٹ اور رحیم آباد میونسپلٹی کے تعاون سے اشکور گاؤں میں صوبائی حکام اور لوگوں کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
ایران؛ بحری جنگی جہاز کے دو سیمیولیٹرز کی رونمائی (تصاویر)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ایران کی بحریہ نے اپنے جوانوں کو اعلیٰ سطحی ٹریننگ دینے کے مقصد سے بحری جنگی جہاز کے نیویگیشن اور اسکے پائلٹ ہاؤس کے سیمیولیٹرز تیار کر لئے ہیں۔ یہ دونوں سیمیولیٹرز نہایت پیشرفتہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کئے گئے ہیں جن سے بحریہ کے جوانوں کی ٹریننگ میں مدد لے جائےگی۔ علاقائی سطح پر یہ سیمیولیٹرز بڑے پیشرفتہ، کامل اور منفرد سمجھے جا رہے ہیں۔ پروجیکٹ کی رونمائی ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبد الرحیم موسوی اور بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے مشترکہ طور پر کی۔
-
ایرانی بحری جنگی بیڑوں نے تاریخ رقم کی (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴ایرانی بحریہ کی فلیٹ 86 کے دو جنگی بحری بیڑوں "دنا ڈسٹرایر اور مکران" نے ایک مشن کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی بار دنیا کے گرد چکر لگایا اور آٹھ مہینوں کے دوران تقریبا 65 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد دو روز قبل واپس اپنے وطن کو لوٹ آئے۔
-
کارون، تہذیب کی شہرگ میں - ڈاکیومنٹری
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹نشرہونے کی تاریخ 05/15/ 2023
-
ڈاکومینٹری ایران کی سیر
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲نشرہونے کی تاریخ 11/ 05/ 2023
-
اکیسویں صدی ایشیا کی صدی ہے: ایرانی اسپیکر
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی سیاسی اقتصادی، ثقافتی اور فنی امور کے میدان میں ایشیا کی صدی ہے۔
-
تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل (ویڈیو)
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹تھرمو بارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا راکٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ یہ وارہیڈ ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ تخریبی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں دشمنوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تھرمو بارک ہتھیار فضا میں موجود آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں دھماکے کی صلاحیت کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔
-
آئس ہاکی کی وومن ایشین چیمیئن شب، ایران فائنل میں پہنچا
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳ایران کی آئس ہاکی کی نیشنل وومن ٹیم نے لگاتار بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔