-
جنت نظیر خطہ - ڈاکیومنٹری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2022
-
ماسولہ گاؤں میں برفباری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔
-
ڈاکیومنٹری پروگرام - دیلمان، آباواجدادکی جنت
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸نشرہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2022
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
ڈاکیومنٹری پروگرام - دیلمان، آباواجدادکی جنت
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸نشرہونے کی تاریخ 28/ 11/ 2022
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، صدر نے دی مبارکباد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے اور صدر مملکت نے قومی ٹیم اور ایرانی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
-
جنت نظیر خطہ - ڈاکیومنٹری
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2022
-
ڈاکیومنٹری پروگرام - دیلمان، آباواجدادکی جنت
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳نشرہونے کی تاریخ 21/ 11/ 2022
-
ہوائی جہازوں کی ساخت کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی تیسری پوزیشن
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے شعبۂ ایئرو اسپیس کے طلبہ نے ماڈل ہوائی جہازوں کی ساخت کے بین الاقوامی مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا ایک اور کارنامہ، خونی کینسر کا علاج دریافت کر لیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳ایرانی معالجین اور سائنسدانوں کے ایک گروپ نے جین تھیراپی سے کینسر کے ایک مریض کا کامیاب علاج کیا ہے اور ایران ان ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو یہ مہارت رکھتے ہیں