-
ایرانی ہائپر سونک میزائل سے جان بولٹن کے پسینے چھوٹ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶امریکی نیشنل سیکورٹی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے امریکی میزائل دفاعی نظام بہت بری حالت میں ہے اور وہ دوسرے ممالک کے بلیسٹک میزائل حملوں کو روک نہیں سکتا۔
-
سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کو 13 میڈل
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی ٹیم نے تیرہ رنگ برنگے میڈل حاصل کر لئے۔
-
ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی ٹورنامنٹ کی فاتح (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی مقابلوں کی چمپئین بن گئی۔
-
ایرانی اقوام کی قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں ایرانی اقوام کی پندرہویں قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول کا انعقاد کیاگیا
-
ان تصاویر نے پابندیوں کے نشیڑی امریکہ کو حیران کر دیا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵رواں ہفتے ایران نے اپنے نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار شدہ قائم ۱۰۰ نامی سیٹیلائٹ کیریئر کا کامیاب ٹیسٹ کیا جس نے اُس کی دشمن طاقتوں بالخصوص پابندیوں کے عادی ہو چکے امریکہ کو حیرت میں ڈال دیا۔
-
اصفہان کی ہشت بہشت عمارت
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہشت بہشت محل اصفہان شہر کی تاریخی عمارتوں میں سے ایک عمارت ہے جس کو سنہ 1080 قمری میں تعمیر کیا گیا ہے
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، صیاد 4B میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پابندیوں کے باوجود فضائی شعبے میں ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران نے بیچ فٹبال عالمی کپ کے میچ میں امریکہ کو چاروں شانے چت کر دیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹بین الاقوامی بیچ فٹبال کپ کے ایک میچ میں ایران ٹیم امریکہ کو ہرا کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئی۔
-
ڈاکومینٹری ایران کی سیاحت
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰نشرہونے کی تاریخ 31/ 10/ 2022
-
ایران کی خوبصوت ترین قدرتی غار کونسی ہے؟
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷صوبہ زنجان میں واقع غار کتلہ خور، انتہائی حیرت انگیز اور قابل دید سیاحتی مقام شمار ہوتا ہے۔