-
مشہد مقدس میں گل لالہ یا ٹیولپ پھولوں کا فیسٹیول
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹مشہد کے ملت پارک میں منعقد ہونے والے ٹیولپ یا گل لالہ پھولوں کے فیسٹیول میں تقریباً 800 مربع میٹر کے رقبے میں 16 اقسام اور 15 مختلف رنگوں میں 75 ہزار ٹیولپ بلبس یا گل لالہ کے پودے لگائے گئے ہیں جہاں زائرین اورمشہد مقدس کے شہری اس مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
-
شیراز - کریم خان زند کا تاریخی قلعہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵کریم خان زند کا تاریخی قلعہ، شیراز کی اہم ترین تاریخی عمارتوں اور مقامات میں سے ایک ہے۔ شیراز ایران کے اہم سیاحتی شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جس کی بہت سی تاریخی یادگاریں اور دلچسپ مقامات ہیں۔ ہر سال بہت سے ملکی اور غیر ملکی سیاح اس شہر کا سفر کرتے ہیں اور یہاں کے پرکشش مقامات منجملہ کریم خان تاریخی قلعہ کی سیر کرتے ہیں۔ یہ تاریخی قلعہ کریم خان زند کی رہائش اور حکمرانی کی جگہ سمجھا جاتا تھا
-
اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱عید نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، نوروز کا استقبال کرنے والے مسافروں کی تعداد میں پچھلے سالوں کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے اور یہ مسافر روزانہ اصفہان کے تاریخی مقامات منجملہ نقش جہان اسکوائر کی سیر کر رہے ہیں۔
-
نوروز کی مناسبت سے تہران کے نیچر پل پرآتش بازی
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸فوٹو گیلری
-
ایران میں جشن نوروز کی تیاریاں
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں نوروز کی خریداری
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔
-
سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۸نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔
-
ایران گریکو رومن کشتی کے مقابلوں کا چیمپئن
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ایران کی گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم نے ترک وہبی امرہ کپ کے مقابلوں میں سونے کے چار، چاندی کے پانچ اور کانسی کے تین ميڈل جیت لئے۔
-
بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ بحریہ اور ایرواسپیس فورس کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں ایک بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب رہا۔
-
خلائی میدان میں ایران کی ایک اور کامیابی، سیٹلائٹ "ثریا" خلا میں بھیج دیا گیا + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸ایران نے اپنا سیٹلائٹ "ثریا" کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔