Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴ Asia/Tehran

امریکہ کے جنگی طیاروں نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات یمن کے مختلف صوبوں پر 38 بار بمباری کردی جس کے نتیجے میں اب تک 3 شہید اور کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

ٹیگس