-
ایران کے صوبے آذربائیجان کے دیہی علاقوں میں "شب یلدا" کی روایتی تہوار
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳تمام ایران اور دنیا کے بعض ممالک کی طرح، "شب یلدا" کی روایتی تہوار آذربائیجان کے شہری اور دیہی علاقوں میں منعقد کی گئی۔
-
ہندوستانی شہریوں کے لئے ایرانی ویزا ختم کئے جانے کا ہندوستان کی طرف سے خیر مقدم
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ہندوستانی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے ہندوستانی شہریوں کے سیاحتی سفر کے لئے ایران کی طرف سے ویزا ختم کئے جانے کا خیر مقدم کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
-
انزلی بندرگاہ میں ماہی گیری کے سیزن کا آغاز
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ہر سال، گیلان میں ماہی گیری موسم خزاں کے آغاز سے شروع ہوتی ہے اور موسم بہار کے آغاز تک جاری رہتی ہے ۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت کا سلسلہ جاری، کرار ڈرون طیارہ فضائیہ میں شامل
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ کرار ڈرون طیارے کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے مجید میزائلوں سے لیس کرنے کے علاوہ ایران کے ڈرون یونٹ کی فوجی و دفاعی توانائی میں اضافہ کیا جائے گا۔
-
مشرقی آذربائیجان صوبے کے شمال میں موسم خزاں کے خوبصورت مناظر
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ایران کے شمالی اور مغربی علاقوں میں خزاں کا موسم پتوں کے زرد ہونے اور جھڑنے کی وجہ سے مشہور ہے اور پتوں کے رنگ کی تبدیلی کی وجہ سے جنگلوں کے سیر سپاٹے کے شوقین افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے
-
ہمدان میں موسم خزاں کے خوبصورت مناظر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳صوبہ ہمدان کی خوبصورت فطرت نے ان دنوں خزاں کا موڈ لیا ہوا ہے۔
-
قدیم ایرانی ورزش زورخانہ کی ہندوستان میں نمائش
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
رضوی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری انڈسٹریز کمپنی نےقومی ہولسٹین فیسٹیول میں پہلا مقام حاصل کیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴رضوی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری انڈسٹریز کمپنی نے ملکی سطح پر انیمیل ہسبنڈری انڈسٹری(مویشیوں کی افزایش کی انڈسٹری) کے لئے منعقد کئے گئے تیسرے فیسٹیول میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے ہوئے مادہ بچھڑی(مادہ گائے) سیکشن میں گولڈ میڈل جیت کر پہلا مقام حاصل کیا۔
-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے وفد کا ایران کے ثقافتی ادارے کا دورہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے ایک وفد نے ایران کے ثقافتی فن پاروں اور اعزازات کے ادارے کے دورے کے دوران اس ادارے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
-
ایران کے شمالی علاقے میں ماسولہ نامی گاؤں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹ماسولہ نامی گاؤں ایک تاریخی اور بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے جو ایرانی شمالی صوبے گیلان میں واقع ہے اور ملکی اور غیرملکی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے