•  امام ہادی (ع) کی شہادت کا سبب

    امام ہادی (ع) کی شہادت کا سبب

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰

    ۳ رجب سنہ ۲۵۴ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سےآپ تمام محبان اہلبیت ع کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض ہے

  • ماہ رجب کی آمد اور امام محمد باقر علیہ السلام کا جشن ولادت

    ماہ رجب کی آمد اور امام محمد باقر علیہ السلام کا جشن ولادت

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • حضرت امام باقر علیہ السلام کی تربیتی احادیث 

    حضرت امام باقر علیہ السلام کی تربیتی احادیث 

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴

    شیخ الطائفہ شیخ طوسی اپنی رجال کی کتاب میں ذکر کرتے ہیں کہ  امام باقر علیہ السلام کے وہ اصحاب اور شاگرد جنہوں نے آپ سے حدیث نقل کی ہے ان کی تعداد ۴۶۲ چارسو باسٹھ مرد اور دو عورتیں ہیں

  • باقر العلوم (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

    باقر العلوم (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳

    فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ہے۔

  • حضرت امام محمد باقر ع کی شب ولادت باسعادت

    حضرت امام محمد باقر ع کی شب ولادت باسعادت

    Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۲

    آسمان امامت و ولایت کے پانچویں درخشاں ستارے فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و سرور کی محفلیں جاری ہیں۔

  • ماہ رجب المرجب کی فضیلت، اعمال اور دعا + ویڈیو

    ماہ رجب المرجب کی فضیلت، اعمال اور دعا + ویڈیو

    Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳

    یہ وہ مہینہ ہے جسکی فضیلت تمام مہینوں سے زیادہ اور حرمت عظیم ہے اور خدا نے اس میں روزہ رکھنے والے کا احترام اپنے اوپرلازم کیا ہے۔جو آخررجب میں تین روزے رکھے اسے قیامت میں سخت ترین خوف، تنگی اورہولناکی سے محفوظ رکھا جائے گا اور اس کوجہنم کی آگ سے آزادی کاپروانہ عطا ہوگا

  • ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۰:۱۶

    نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام  کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب تشریف لائے اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔

  • زیارت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ۔ متن + آڈیو

    زیارت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ۔ متن + آڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳

    ۲۷ رجب، یوم بعثت و نبوت کے روز ختم المرسلین، رحمۃ للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے شرف سے محروم نہ ہوں!