• اطلاع:  27 رجب عید بعثت کی مناسبت پر بروز جمعرات 11 مارچ رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ سحر اردو ٹی وی سے نشر کیا جائیگا

    اطلاع: 27 رجب عید بعثت کی مناسبت پر بروز جمعرات 11 مارچ رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب اردو ترجمہ کے ساتھ سحر اردو ٹی وی سے نشر کیا جائیگا

    Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز جمعرات 11 مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

  • باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ اور ظالم حکمران

    باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ اور ظالم حکمران

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳

    ظالم و جابر حکمران مشاہدہ کر رہے تھے کہ اگر امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو آزاد رکھا جائے تو اُن کا جینا حرام کر دیں گے۔ اور ممکن ہے کہ ایسا زمینہ فراہم ہو جائے کہ قیام کریں اور سلطنت کا تختہ اُلٹ ڈالیں۔ اِسی لیے انہوں نے مہلت نہیں دی اگر مہلت دی ہوتی تو بغیر کسی شک کے(کہا جاسکتا ہے کہ) امام علیہ السلام قیام کرتے! آپ کو اِس میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو فرصت مل جاتی تو آپ علیہ السلام قیام کرتے اور غاصب حکمرانوں کے نظام کی بنیاد کو اُلٹ دیتے۔

  • آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن

    آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰

    ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔

  • مقامِ حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    مقامِ حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰

    حضرت زینبؑ کی شخصیت سانحہ کربلا کے بعد ایک ’’ولی الٰہی‘‘ کے عنوان سے اس طرح درخشاں اور نمایاں ہوئی کہ جس کی مثال نہیں‌ملتی۔

  • رحلت دخت پیغمبر، ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا

    رحلت دخت پیغمبر، ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری (س) کی شہادت کی مناسبت پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • ماہ رجب اقدار الہی سے قریب ہونے کا موقع !

    ماہ رجب اقدار الہی سے قریب ہونے کا موقع !

    Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۰

    ولی امرمسلمین امام سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : رجب کا مہینہ الہی اقدار اپنانے، پروردگارِ عالم کی مقدس ذات کی قربت اختیار کرنے اور خودسازی کی (بہترین) فرصت ہے،رجب کے مہینے کی قدر کیجیے، اِس مبارک مہینے میں جس قدر ہو سکے پروردگارِعالم کی بارگاہ میں اپنے توسّل میں اضافہ کیجیے، خدا کی یاد میں رہیے اور (اپنے) کاموں کو خدا کے لیے انجام دیجیے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 26اپریل, 2015

  • روز پدر مبارک ہو

    روز پدر مبارک ہو

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲

    آج روز پدر ہے اور ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اس دن کی مناسبت سے مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔

  • امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا

    امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-