-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں "قادۃ النصر" یا فتح و ظفر کے کمانڈر کہلانے والے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عراقی عدلیہ کے سربراہ فائق زیدان نے کہا کہ ان شہیدوں کے قتل کے اصل مجرم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرداران محاذ استقامت کی برسی
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں سرداران محاذ استقامت کی برسی کا پروگرام
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
حاج قاسم کی بیٹیوں کا اجتماع
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت پرآزادی اسٹیڈیم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تہران کی ہزاروں نوجوان اور نوعمر لڑکیوں نے شرکت کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس حقیقی اسلام کے نمائندے تھے: بحرینی رہنما
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸بحرینی شیعیوں کے رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ شهید قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس عالم اسلام کے دو درخشندہ ستارے ہیں جو معاشرے کو امام زمانہ عج کے وجود پر نور کی جانب راہنمائی کر رہے ہیں۔
-
نائیجیریا میں جنرل سلیمانی کی برسی+ ویڈیو+ تصاویر
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰افریقی ملک نائجیریا میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی برسی منائی گئی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے 3 بڑے ملزموں کے نام سامنے آ گئے، ٹرمپ سرفہرست
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے مقدمے کا جائزہ لینے کیلئے ایران اورعراق کی مشترکہ کمیٹی گذشتہ سال تشکیل دی گئی تھی جس کی تین نشستیں بغداد و تہران میں منعقد ہو چکی ہیں ۔
-
شہید سلیمانی کی جدوجہد نے امریکی خباثت اور صیہونی جرائم کا راستہ روکا
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸ایران کے پارلیمانی اسپیکر نے کہا ہے کہ سردار محاذ استقات کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے مکتب کی پیروی منطقی امور کی انجام دہی اور انفرادی و اجتماعی اصول و زندگی پرعمل کئے جانے کے مترادف ہے۔
-
تیرے خون میں غرق ہو جائیں گی استعماری طاقتیں
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کارناموں کی اہمیت پر زور
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ