-
ایران میں خودکش حملے پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تکفیری دہشتگردوں نے رزمندگان اسلام کی بس پر خودکش حملہ کر کے سرحدوں کا دفاع کرنے والے بعض اہلکاروں کو زاہدان،خاش شاہراہ پر شہید و زخمی کردیا۔
-
ایران میں خودکش حملہ، 20 شہید متعدد زخمی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۹اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے آج انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف ایک اوربزدلانہ کارروائی کی۔