Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۹ Asia/Tehran
  • ایران میں خودکش حملہ، 20 شہید متعدد زخمی

اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے آج انقلاب اور ایرانی عوام کے خلاف ایک اوربزدلانہ کارروائی کی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں نے بدھ کی شام ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں خاش۔ زاھدان روڈ پر سفر کرنے والے پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی ایک بس کو نشانہ بنایا ہے۔کہا جارہا ہے کہ دہشت گردی کے اس واقعے میں کم سے کم بیس افراد شہید اور بیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے ۔

مزید تفصیلات ابھی موصول ہورہی ہیں۔

ٹیگس