رواں سال 2022 کا آخری سورج گرہن اب سے چند گھنٹوں بعد شروع ہو گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج 2021 کا آخری سورج بہت سی کامیابیوں ، ناکامیوں اور تبدیلیوں کو دامن میں سمیٹے غروب ہو جائیگا۔
رواں سال کا آخری سورج گرہن آج ہوگا ۔
الوداع 2020 اور خوش آمدید 2021، سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نیا عیسوی سال مبارک ہو۔
سال 2020 کا آج آخری دن ہے اور اس سال دنیا بھر کےعوام کافی مسائل و مشکلات سے دوچار رہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہجری شمسی سال 1397کا سورج تلخ و شیرین واقعات کے ساتھ غروب ہوا اور آج صبح نئے ہجری شمسی سال 1398 کا سورج اپنی پوری آب و تاب اور امیدوں کے ساتھ طلوع ہوا۔
نشرہونے کی تاریخ 07/ 12/ 2017
نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2017
نشرہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2017