-
شام: دیرالزور پر امریکہ کا حملہ، درجنوں جاں بحق و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲شام کے صوبے دیرالزور پر امریکہ کی زیرکمان اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکی بمباری میں درجنوں شامی شہری جاں بحق اور زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹مشرقی شام میں نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں بیس سے زائد عام شہری مارے گئے
-
کیا اسرائیل، شام سے ڈر گیا؟؟؟ + مقالہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵اسرائیلی پارلیمنٹ میں خارجہ اور دفاعی امور کی کمیٹی کی رکن کیسینا سیوتلویا نے جو بیان دیا ہے اور جس میں انہوں نے کہا کہ جب سے روس سے شام کو میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-300 ملا ہے تب سے اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود میں کوئی بھی پرواز نہیں کی، یہ بہت ہی اہم بات ہے ۔
-
امریکی اتحاد کے ہاتھوں شامی شہریوں کا قتل عام
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳مشرقی شام کے رہائشی علاقوں پر امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے متعدد حملوں میں بتّیس عام شہری مارے گئے ہیں جن میں سات بچے بھی شامل ہیں۔
-
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں .... + مقالہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے شام، روس اور اسرائیل کے حوالے سے بہت ہی دلچسپ باتیں تحریر کی ہیں۔ وہ لکھتے ہیں:
-
اسرائیل کی شیطنت ، اقوام متحدہ کی خاموشی اور شام کی تنقید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے شام میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں اس ادارے کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے-
-
صیہونی حکومت کی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی کی مذمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ادلب کے بارے میں روس اور ترکی کے اتفاق رائے کا خیر مقدم
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور روسی طیارے کی گمشدگی
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے خلاف ناکام اسرائیلی جارحیت
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ