-
شام پر امریکی حملہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت ہے، صدر روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے۔
-
امریکی حملہ سے گھبرایا نہیں دمشق! ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵سنیچر کی صبح شام کے وقت کے مطابق صبح چار بجے امریکہ،برطانیہ اور فرانس نے دارالحکومت دمشق سمیت شام کے کئی علاقوں پر سو سے زائد میزائل داغے مگر اس سے دمشق کے معمولات زندگی پر کوئی اثر نہیں پرا!امریکی حملے کے بعد شامی صدر بشار اسد بھی حسب معمول اپنے دفتر میں حاضر ہوئے!
-
شام کے خلاف امریکی حملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تمام ملکوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اور شام میں کشیدگی کو ہوا دینے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، صدر روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے میں امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلے گا۔
-
سعودیوں کو دوھنے والے لائن میں! ۔ کارٹون
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰چند روز قبل سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان نے شام پر حملے کی پیشکش کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہا تھا کہ وہ اسکے اخراجات اٹھانے کو بھی تیار ہیں۔
-
شام امریکی دیوانگی کا نشانہ بنا ۔ ویڈیوز
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۸امریکی اتحاد نے شام پر میزائل داغ دئے۔
-
شام پر امریکی حملے کی مذمت
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملوں کی مذمت اور اس منفی اثرات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ بزدلانہ ہے، شامی فوج
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵شامی فوج نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے بزدلانہ حملے کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور دسیوں میزائلوں کو مار گرایا ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے شام پر حملے کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے خود مختار ملک پر جارحیت قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں۔
-
امریکا کی منہ زوری پر روس کا سخت ردعمل
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵روس نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے زور و زبردستی والے اقدامات کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے